[ریکارڈز] برینڈن میک کولم کی تاریخ ساز اننگز
خود سے کئی درجے بلند ٹیم کے خلاف سیریز میں ایک-صفر کی ناقابل شکست بلکہ ناقابل یقین برتری اور اس کے بعد دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 192 رنز پر ڈھیر ہوجانا اور پہلی اننگز میں 246 رنز کا بھاری بھرکم خسارے کے دباؤ تلے 94 رنز پر 5 وکٹیں گنوا…