زمرہ محفوظات

متفرق

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] کون بنے گا چیمپئن؟

ٹی 20 کا سب سے بڑا میلہ چند روز قبل بنگلہ دیش میں شروع ہوا، اور ٹورنامنٹ میں اب تک سپر10 مرحلے کے کوالیفائنگ مقابلے مکمل ہوچکے ہیں لیکن پھر بھی ہم کہہ سکتے ہیں آج 'مہا یدھ' کے آغاز کےساتھ ہی اصلی ایکشن کا آغاز ہوگا۔ روایتی حریف پاکستان…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] وہ کہ جن کی کمی شدت سے محسوس ہوگی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے مرکزی و اہم مرحلے کا آغاز کل سے پاک-بھارت مقابلے کے ذریعے ہو رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی شائقین کرکٹ اگلے کئی دنوں کے لیے کھیل کی سرگرمیوں کے لیے وقف ہوجائیں گے جبکہ کھلاڑی اہم مقابلوں سے قبل اپنے اعصاب پر قابو پانے اور…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] افتتاحی بلے بازوں کا کردار کلیدی ہوگا

کرکٹ کی مختصر ترین طرز ہونے کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کی ایک اننگز میں سب سے کم گیندیں کھیلی جاتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس فارمیٹ میں اوپنرز کا کردار سب سے زیادہ اہم ہے کیونکہ ٹیم کے یہی وہ بلے باز ہوتے ہیں جن کے بارے میں امکان ہوتا ہےکہ سب سے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء - مکمل شیڈول

سال 2014ء کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے انتظار کی گھڑیاں اب تقریبا ختم ہوچکی ہیں اور محض دو دن بعد ابتدائی مرحلہ شروع ہوجائے گا جس میں میزبان بنگلہ دیش افغانستان کا سامنا کرے گا۔ حال ہی میں کھیلے گئے ایشیا کپ میں افغانستان کے…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء] تجھ پہ نظر ہے!

مختصر ترین طرز کی کرکٹ کا سب سے اہم ایونٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء چند روز بعد سرزمین بنگال پر شروع ہوگا اوردنیا بھر کی نظریں اپنےپسندیدہ کھلاڑیوں پر مرکوز ہوجائیں گی۔ ڈھاکہ، چٹاگانگ اور سلہٹ کے میدانوں میں دنیا کی 10 بہترین ٹیموں کے نبرد آزما…

ایشیا کپ مدتوں یاد رہے گا

کولمبو کی سڑکوں پر شائقین کرکٹ ایشیا کپ جیتنے کا جشن مناتے اور سری لنکا کے کھلاڑیوں کو کھلی چھت کی بس پر بیٹھ کر داد وصول کرتے ہوئے دیکھنا ایک خوبصورت نظارہ تھا۔ ہر عالمی ایونٹ میں شاندار کارکردگی اور فائنل تک رسائی کے بعد وہاں ملنے والی…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء: وارم اپ مقابلوں کا مکمل شیڈول

سال 2014ء کے سب سے اہم ٹورنامنٹ "ورلڈ ٹی ٹوئنٹی" کے آغاز میں اب محض چند دن رہ گئے ہیں اور اس وقت دنیا بھر کی ٹیمیں ایک دوسرے کے نبرد آزما ہونے کو تیار ہیں۔ بڑے اعزاز کے لیے تیاری بھی زبردست چاہیے اور یہی وجہ ہے کہ تقریباً تمام ہی شریک ٹیمیں…

[ریکارڈز] ایک روزہ کرکٹ کی تیز ترین نصف سنچریاں

جب شاہد خان آفریدی رنز بنانے پر آ جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت گیند کو میدان سے باہر جانے سے نہیں روک سکتی اور یہ بات 1996ء سے لے کر آج 2014ء تک سب کو معلوم ہے۔ چاہے نیروبی میں سری لنکا کے خلاف تاریخی اننگز ہو یا جاری ایشیا کپ میں بھارت اور…

[ریکارڈز] پاکستان کی کم ترین مارجن سے حاصل کردہ فتوحات

پاکستان نے ایشیا کپ 2014ء کے اہم ترین مقابلے میں روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد محض ایک وکٹ سے شکست دی اور اعزاز کے دفاع کےلیے فائنل میں جگہ پانےکا مضبوط امیدوار بن گیا۔ یہ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں محض دوسرا موقع تھا کہ…

انڈر19 ورلڈ کپ: آسٹریلیا ڈھیر، جنوبی افریقہ پاکستان کے خلاف فائنل کھیلے گا

جنوبی افریقہ نے کاگیسو رباڈا کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا کو باآسانی شکست دے کر انڈر19 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل جیت لیا۔ بدھ کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے انڈر19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نوجوان پروٹیز…