زمرہ محفوظات

متفرق

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی انعامی مقابلہ: سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کا سیمی فائنل کون جیتے گا؟

دنیا کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی میلہ اب اپنے حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور کرک نامہ پر آپ کے لیے انعامی سلسلہ جاری ہے جس میں ہر میچ کے فاتح کی درست پیشن گوئی کرنے والے کو 100 روپے کا موبائل بیلنس دیا جائے گا۔ آج سری لنکا اور ویسٹ انڈیز…

کیا عالمی چیمپئن کا فیصلہ ٹاس پر ہوگا؟

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے 2014ء کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بنگلہ دیش میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا اور سب سے اہم چیز اس مرتبہ 16 ٹیموں کی شرکت تھی جن میں سے 8 سرفہرست ٹیمیں براہ راست 'سپر 10' مرحلہ کھیلنے کی حقدار قرار پائیں جبکہ…

عالمی کپ 2011ء کے چند مقابلے فکس تھے: برطانوی اخبار کا دعویٰ

ایک ایسے مرحلے پر جب دنیائے کرکٹ کا ایک اہم ترین ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی صورت میں بنگلہ دیش میں جاری ہے، برطانیہ کے معروف مصالحہ اخبار 'ڈیلی میل' نے یہ دعویٰ کرڈالا ہے کہ عالمی کپ 2011ء کے چند مقابلے فکس تھے یعنی ان کا نتیجہ پہلے سے طے…

[ریکارڈز] ٹی ٹوئنٹی کی بہترین باؤلنگ کارکردگی

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ایسی طرز ہے جس میں محض ایک ، دو اوور کھیل کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔ جیسا کہ گزشتہ روز رنگانا ہیراتھ کے 3 اوورز نے نیوزی لینڈ کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات کا خاتمہ کیا۔ صرف 3.3 اوورز میں 3 رنز دے کر 5 وکٹیں…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی انعامی مقابلہ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ کون جیتے گا؟

دنیا کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی میلہ اس وقت بنگلہ دیش میں جاری ہے اور کرک نامہ پر آپ کے لیے ایک انعامی سلسلہ جاری ہے جس میں ہر میچ کے فاتح کی درست پیشن گوئی کرنے والے کو 100 روپے کا موبائل بیلنس دیا جائے گا۔ آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے…