زمرہ محفوظات

متفرق

کھلاڑی فکسرز کے ساتھ کھیلتے رہے، پی سی بی لاعلم

پاکستان کے کھلاڑی پیسہ کمانے کے چکر میں صحیح اور غلط کی تمیز تک بھول جاتے ہیں اور 2010ء کا اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل اس کی بہت بڑی مثال ہے۔ ان دنوں میں جب انگلستان پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے متحدہ عرب امارات میں خصوصی میچز کھیلنے کے…

چیف سلیکٹر سمیت کسی بھی عہدے پر کام کرنے کے لیے تیار ہوں: معین خان

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کی ناکام مہم مکمل ہوتے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں کافی اتھل پتھل ہوچکی ہے اور تقریباً ٹیم انتظامیہ فارغ ہوجانے کے بعد جیسے ہی نیا سیٹ اپ بننے لگا، راشد لطیف کی جانب سے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے سے انکار نے معاملات کو…

سال 2013ء کی بہترین تصاویر

"کرکٹ کی بائبل" کہلانے والے معروف جریدے 'وزڈن' اور کرکٹ قوانین کے رکھوالے میری لبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے سال 2013ء کی بہترین کرکٹ تصاویر کے مقابلے کے نتائج ظاہر کردیے ہیں جس کے مطابق عظیم بلے باز سچن تنڈولکر کی ایک تصویر کو سال کی بہترین…

"کون کرے گا بلے بلے" نتائج کا اعلان

بالآخر انتظار کی گھڑیاں تمام ہوئیں اور کرک نامہ اور شاہی انٹرپرائزز کے مشترکہ انعامی مقابلے "کون کرے گا بلّے بلّے" کے فاتح کے لیے قرعہ اندازی کا مرحلہ طے پا گیا ہے۔ تو دلوں کو تھام لیجیے کہ ہم جیتنے والے کے نام کا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ] بہترین و بدترین

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء میں سری لنکا نے میدان مارا اور بھارت کے خلاف فائنل میں وہ شاندار فتح حاصل کی جو ملک کے لاکھوں باسیوں کے لیے تاعمر یاد رہ جانے والا لمحہ ہوگی۔ ایک طرف جہاں سری لنکا کے کھلاڑیوں کی جامع کارکردگی ان کی تاریخی جیت کا سبب…

[انٹرویوز] نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان کی خواہشمند ہے: احسن ملک

دنیا بھر میں جہاں بھی پاکستانی مقیم ہیں، کرکٹ کسی نہ کسی صورت میں وہاں اپنا وجود رکھتی ہے۔ برطانوی راج کے دور میں سرزمین ہند و پاک پر مقبول ہونے والا کھیل اب ہر پاکستانی اور ہندوستانی کی رگوں میں دوڑتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ کئی ایسوسی ایٹ…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء 'ٹیم آف دی ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی شامل نہیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے کامیاب انعقاد کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل 'ٹیم آف دی ٹورنامنٹ' کا اعلان کیا ہے جس میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں بلکہ خود چیمپئن سری لنکا کا صرف ایک کھلاڑی موجود ہے۔…

[عالمی درجہ بندی] سری لنکا نمبر ون، سرفہرست تین پر ایشیا کا قبضہ

سری لنکا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا اعزاز جیتنے کے ساتھ ساتھ اپنی عالمی نمبر ایک پوزیشن مضبوط کرنے میں بھی کامیاب ہوگیا ہے ۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے اختتام کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء، اعدادوشمار کی نظر میں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء ایک یادگار مقابلے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچا اور سری لنکا بالآخر تیسری کوشش میں عالمی چیمپئن بن گیا۔ دو عظیم بلے باز مہیلا جے وردھنے اور کمار سنگاکارا بالآخر ایک عالمی اعزاز کے ساتھ دنیائے ٹی ٹوئنٹی سے رخصت ہوئے۔…