زمرہ محفوظات

متفرق

صفائی کا ٹھیکہ

بگ تھری کی بدمعاشی پر لکھ لکھ کر قلم بھی گھس گیا ہے مگر تین بڑوں کی عیاری اب بھی بہت سے لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی جو مسلسل یہی راگ الاپے جارہے ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بہتری بگ تھری سے ہی مشروط ہے۔ بگ تھری کی شان میں قصیدے پڑھنے والوں اور…

[انٹرویوز] بورڈ کا رویہ مایوس کن و غیر پیشہ ورانہ ہے: مسعود انوار

گو کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت آف سیزن سے گزر رہی ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کرکٹ کے منظرنامے پر ہنگامہ خیزی جاری ہے اور یہ تمام تر 'رونق' ہیڈ کوچ سمیت دیگر اہم عہدوں پر تقرریوں کی وجہ سے ہے۔ کافی ہنگامہ خیزی کے بعد بالآخر پاکستان کرکٹ…

[وڈیوز] دو رنز، چھ وکٹیں!

ہدف 171 رنز، 14 اوورز کی تکمیل پر اسکور 121 رنز، بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے لیکن نتیجہ 10 رنز کی شکست، ایسا کارنامہ صرف کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بلے باز ہی دکھا سکتے ہیں، جن کے اعصاب پر شاید راجستھان رائلز کے خلاف گزشتہ مقابلے میں سپر اوور میں…

درجہ بندی میں سالانہ اپڈیٹ، آسٹریلیا نمبر ایک ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم بن گیا

بین الاقوامی کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں سالانہ اپڈیٹ آسٹریلیا کے لیے رحمت ثابت ہوا ہے جو عرصہ دراز کے بعد ایک مرتبہ پھر ٹیسٹ اور ون ڈے میں دنیا کی نمبر ایک ٹیم بن گیا ہے جبکہ پاکستان کو بھی مایوس کن حالیہ کارکردگی کے باوجود ایک درجہ ترقی…

جونیئر سلیکشن کمیٹی کا اعلان، باسط علی سربراہ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جونیئر سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا جو سابق ٹیسٹ کھلاڑی باسط علی کی زیر قیادت کام کرے گی۔ جونیئر ٹیموں کے انتخاب کی ذمہ دار اس کمیٹی میں باسط علی کے ماتحت تین مزید اراکین کام کریں گے۔ ان میں سابق ٹیسٹ…

[انٹرویوز] خامیوں پر قابو پا رہا ہوں، قومی ٹیم میں مستقل جگہ پاؤں گا: خرم منظور

ایک زمانہ تھا کہ کراچی کے بلے باز قومی کرکٹ کے افق پر چھائے ہوئے تھے۔ لٹل ماسٹر حنیف محمد ہوں یا اسٹریٹ بوائے جاوید میانداد یا پھر دور جدید میں یونس خان، یہ وہ ستارے ہیں جو کراچی کے آسمان پر ابھرے اور پھر عالمی سطح پر جگمگائے۔ لیکن اب کراچی…

[وڈیوز] کرس لین کا ناقابل یقین کیچ

ٹی ٹوئنٹی لمحے بھر میں تبدیل ہوجانے والا کھیل ہے، بالخصوص اگر کوئی محیر العقول کارنامہ انجام دیا جائے تو یکدم زیر دست ٹیم بالادست مقام پر پہنچ جاتی ہے۔ کچھ یہی کہانی گزشتہ شب شارجہ میں دہرائی گئی جہاں انڈین پریمیئر لیگ 2014ء کے اہم مقابلے…

[انٹرویوز] اعزاز چیمہ مستقل جگہ پانے اور کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم

پاکستان تیز گیندبازوں کی سرزمین ہے، اس کی زرخیز مٹی سے ہر عہد میں ایسے باؤلرز نے جنم لیا ہے جو حریفوں کے لیے درد سر اور ہم وطنوں کے لیے راحت کا سامان بنے۔ چند نے تو عالمی شہرت سمیٹی، افسانوی حیثیت پائی جبکہ چند کو حالات اور سیاست نے کنارہ…

یووراج کی زبردست واپسی، یعنی فارم عارضی لیکن کلاس مستقل!

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں 21 گیندوں پر 11 رنز بنانے کے بعد بھارت کے 'ولن' بن جانے والے یووراج سنگھ تمام بھیانک یادوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بالآخر میدان میں اترے اور کیا خوب کارکردگی دکھائی۔ انڈین پریمیئر لیگ 2014ء میں رائل چیلنجرز…

[انٹرویوز] اعجاز احمد کوچنگ کی ذمہ داری لینے کے خواہشمند

پاکستان کرکٹ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد اب تنظیم نو کے مراحل سے گزر رہی ہے اور اگست میں سری لنکا کے خلاف سیریز تک یہ عمل جاری رہے گا۔ اس پورے سلسلے کا سب سے اہم مرحلہ کوچنگ عملے کی تقرری ہے کیونکہ ڈیو واٹمور اور جولین…