زمرہ محفوظات

متفرق

ژاک کیلس، دور جدید کا گیری سوبرز

دور حاضر کے شائقین کرکٹ کی یہ خوش قسمتی ہے کہ انہیں سچن تنڈولکر، متیاہ مرلی دھرن، شین وارن جیسے عظیم کھلاڑیوں کو کھیلتے دیکھنے کا موقع ملا اور ان کے علاوہ بھی کچھ بیٹسمین اور باؤلرز ایسے تھے اور ہیں جو عالمی کرکٹ کی شان رہے۔ لیکن جب کبھی…

سر منڈاتے ہی اولے پڑے، ڈکویلا کو پہلے ہی ٹیسٹ میں جرمانے کا سامنا

سری لنکا کے نو آموز وکٹ کیپر نیروشان ڈکویلا کو اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے کیونکہ انہوں نے ایک ایسا کیچ پکڑنے کا دعویٰ کی جو درحقیقت ان کے دستانوں میں پہنچنے سے پہلے ہی گرگیا تھا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف کولمبو…

سی ایل ٹی 20 شیڈول کا اعلان، ٹورنامنٹ ستمبر و اکتوبر میں ہوگا

دنیا بھر کی چیمپئن ٹی ٹوئنٹی ٹیمیں رواں سال ایک مرتبہ پھر چیمپئنز لیگ ٹی20 میں مدمقابل ہوں گی۔ بھارت نے ستمبر و اکتوبر میں ہونے والی سی ایل ٹی20 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ 13 ستمبر سے 4 اکتوبر تک بھارت کے چار شہروں میں…

ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ، پاکستان و بھارت کے بغیر

عالمی کرکٹ میں ایشیا کا بہت بڑا مقام ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے سب سے بڑے اعزاز ورلڈ کپ میں گزشتہ 22 سالوں سے ہر بار فائنل میں کم از کم ایک حریف ایشیائی ٹیم ہوتی ہے لیکن اس براعظم کے سب سے بڑے کھیلوں میں کرکٹ کی شمولیت کے بعد دو سب سے…

توفیق عمر کا کیرئیر ٹھکانے لگ چکا ہے؟

بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کرکٹ کے کھیل کا حسن ہیں اور اگر یہ بلے باز اننگز کا آغاز کرتے ہوئے نئے گیند پر اسٹروکس پر بہار سجائیں تو یہ حسن اور بھی دوبالا ہوجاتا ہے۔ پاکستان کرکٹ کو ابتدائی برسوں میں بہت کم کھبے اوپنرز میسر آئے ہیں اس لیے سعید…

استرا تیار رکھیں جناب!

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ گال میں جاری ہے اور پہلا دن ڈین ایلگر کے نام رہا۔ جنوبی افریقہ کے نوجوان اوپنر نے مختصر کیریئر کی دوسری سنچری 162 گیندوں پر 11 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے مکمل کی اور پھر بھرپور…

[ریکارڈز] آخری وکٹ پر روٹ اور اینڈرسن کی 198 رنز کی شراکت داری

ٹرینٹ برج میں جب بھارت کے نوجوان گیندبازوں محمد شامی اور بھوونیشور کمار نے 111 رنز کی شراکت داری کے ذریعے اخبارات کی سرخیوں میں جگہ پائی تھی تو کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا کہ محض ایک دن کے وقفے سے ان کی کارکردگی اس بری طرح گہنا جائے گی،…

بریٹ لی نے شین وارن کا ہاتھ توڑ دیا [ویڈیوز]

بریٹ لی اور شین وارن طویل عرصے تک ایک ساتھ کھیلتے رہے ہیں، بہت اچھے دوست بھی ہیں اور آسٹریلیا کی کئی یادگار فتوحات کے معمار بھی لیکن لارڈز کے تاریخی میدان کی 200 ویں سالگرہ پر ہونے والے میچ نے ان دونوں کو ایک دوسرے کا حریف بنا کر کھڑا…

لارڈز کا 200 سالہ جشن، فنچ اور سعید اجمل نے میلہ لوٹ لیا

جس مقابلے میں ایڈم گلکرسٹ، وریندر سہواگ، کیون پیٹرسن، شین وارن، مرلی دھرن، سچن تنڈولکر، برائن لارا اور راہول ڈریوڈ ایک ساتھ ایکشن میں دکھائی دیے، وہاں میلہ سعید اجمل اور آرون فنچ لوٹ گئے۔ "کرکٹ کے گھر" لارڈز کے دو سو سال مکمل ہونے پر…

رواں سال چیمپئنز لیگ ٹی 20 بھارت میں کھیلی جائے گی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا ہے کہ رواں سال چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی بھارت میں کھیلا جائے گا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی سی ایل ٹی20 کے چھٹے ایڈیشن کے متحدہ عرب امارات میں انعقاد کے حوالے سے توقعات دم توڑ گئی ہیں۔ بھارت نے رواں سال قومی…