زمرہ محفوظات

متفرق

عالمی کپ میں وہی کردار نبھانا چاہتا ہوں جو 92ء میں وسیم اکرم نے ادا کیا تھا، وہاب ریاض

عالمی کپ 2011ء کے سیمی فائنل میں پاکستان کی مایوس کن فیلڈنگ اور غیر متاثر کن بلے بازی کے باوجود ایک کھلاڑی نے دنیا کو متاثر کیا۔ وریندر سہواگ، ویراٹ کوہلی، یووراج سنگھ اور مہندر سنگھ دھونی سمیت پانچ کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگانے والے وہاب ریاض!…

عالمی کپ: اظہر علی "آل راؤنڈر" کے روپ میں

عالمی کپ کے لیے حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان میں بس یہی ہفتہ رہ گیا ہے۔ پاکستان سمیت تمام شریک ممالک اس ہفتے اپنے حتمی 15 رکنی دستوں کا اعلان کریں گے جو اگلے ماہ سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی سرزمین پر عالمی اعزاز کے حصول کے لیے دوڑ دھوپ…

پراگیان اوجھا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

غیر قانونی باؤلنگ کے خلاف عالمی کارروائی کے دوران بھارت نے ثابت کیا ہے کہ آخر اس معاملے سے کس طرح نمٹنا چاہیے، جی ہاں! سب سے پہلے مقامی سطح پر اور اس نے اپنے اسپن گیندباز پراگیان اوجھا کی از خود جانچ کرکے، اور ان کے باؤلنگ ایکشن کو قانونی…

دھونی کا متبادل کون؟

مہندر سنگھ دھونی دنیائے کرکٹ کا ایسا نام ہے جس نے شہرت اور کامیابی کی بلندیاں بڑی تیزی سے سر کی ہیں۔ سال 2004ء میں دھونی نے اپنے بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا، اور محض3سال بعد وہ باضابطہ طور پر قومی ٹیم کے کپتان بھی مقرر کر دیے گئے، جس کے…

اگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست؟

سری لنکا کے خلاف سری لنکا میں شکست کھانے کی تو کوئی وجہ ہو سکتی تھی، آسٹریلیا جیسی بڑی ٹیم کے خلاف ہارنے کی بھی کوئی توجیہہ پیش کی جا سکتی ہے لیکن عالمی کپ کے آغاز سے صرف دو ماہ پہلے درجہ بندی میں ساتویں نمبر کے نیوزی لینڈ سے شکست کھانے پر…

عالمی کپ سے پہلے حارث سہیل کی دریافت، اندھیرے میں روشنی کی کرن

پہلے سری لنکا، پھر آسٹریلیا اور اب نیوزی لینڈ، پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ کے لیے 2014ء ایک مایوس کن سال رہا۔ اوائل میں ایشیا کپ کا اعزاز چھن گیا اور اس کے بعد دورۂ سری لنکا میں برتری حاصل کرنے کے باوجود شکست ہوئی، پھر آسٹریلیا نے پاکستان کو…

عالمی کپ کے لیے بھارتی اور پاکستانی دستے، فرق صاف ظاہر ہے!

پاکستان سے دو روز پہلے بھارت نے بھی عالمی کپ کے لیے اپنے 30 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کیا تھا، جس میں صرف چار کھلاڑی ایسے تھے جو عالمی کپ کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہوں۔ 28 سال بعد 2011ء میں بھارت کو عالمی چیمپئن بنانے میں مرکزی کردار ادا کرنے…

پروفیسر کا بین الاقوامی کیریئر خطرے میں؟

پاک-نیوزی لینڈ سیریز کا ٹی ٹوئنٹی مرحلہ بھی برابری کی صورت میں اپنے اختتام کو پہنچا اور اب دونوں ٹیمیں پانچ ایک روزوہ مقابلوں کی بہت اہم سیریز کھیلنے جا رہی ہیں۔ عالمی کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں اس سیریز میں پاکستان کی نظریں صرف اور صرف جیت…

فرسٹ کلاس میچ کے دوران جان گنوانے والے کھلاڑی

آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز فلپ ہیوز کی آخری رسومات کل یعنی بدھ کو ان کے آبائی قصبے میکس وِل میں ادا کی جائیں گی۔ وہ 25 نومبر کو سڈنی میں شیفیلڈ شیلڈ کے ایک مقابلے کے دوران حریف باؤلر شان ایبٹ کا باؤنسر لگنے سے زخمی ہوئے تھے اور دو روز بعد…

ہیوز نے پرانے ماڈل کا ہیلمٹ پہن رکھا تھا: ہیلمٹ ساز ادارہ

جولائی میں کریگ کیزویٹر، اگست میں اسٹورٹ براڈ، نومبر میں احمد شہزاد اور اب فلپ ہیوز کا سنگین ترین واقعہ دنیا بھر کے ہیلمٹ ساز اداروں کی نیندیں حرام کرنے کے لیے کافی ہے۔ ابتدائی تینوں کھلاڑیوں نے ہیلمٹ پہن کر کھیلنے کے باوجود سخت چوٹیں…