زمرہ محفوظات

متفرق

ایک روزہ کرکٹ اور 400 رنز کی تاریخ

کرکٹ ریکارڈز کا کھیل ہے، ہر روز نت نئے ریکارڈ بنتے اور پرانے ٹوٹتے رہتے ہیں لیکن کچھ ریکارڈز ایسے ہوتے ہیں جو بار بار بننے کے باوجود بہت دلچسپی کے حامل ہوتے ہیں۔ جس طرح ایتھیلٹکس میں 100 میٹرز کی دوڑ کو ایک خاص مقام حاصل ہے بالکل اس طرح…

ڈی ولیئرز کی اننگز، ریکارڈز کی نظر میں

آسٹریلیا کے ساحلی شہر سڈنی سے آج ایک طوفان ٹکرایا، جس کا نام ابراہم ڈی ولیئرز تھا۔ جب جنوبی افریقہ 30 اوورز میں 3 وکٹوں پر صرف 146 رنز پر موجود تھا تو زیادہ سے زیادہ اسکور کے دوگنا ہونے کی توقع کی گئی ہوگی لیکن ڈی ولیئرز کی ناقابل یقین…

[ریکارڈز] عالمی کپ میں ہٹ وکٹ ہونے والے بلے باز

کرکٹ میں عام طور پر بلے بازوں کو بولڈ، کیچ، ایل بی ڈبلیو، اسٹمپڈ اور رن آؤٹ ہوتے تو دیکھا جاتا ہے لیکن ہٹ وکٹ اور دیگر طریقوں سے بہت کم بلے باز آؤٹ ہوتے ہیں۔ عالمی کپ 2015ء میں متحدہ عرب امارات اور زمبابوے کے مقابلے کے دوران ایک بلے باز ہٹ…

افغان کرکٹ، آغازِ سفر، سنگ ہائے میل اور منزل

اگر عالمی کرکٹ کے منظرنامے پر آنے والی کسی ایک ٹیم کی کہانی آپ کو تحریک دےسکتی ہے، متاثر کرسکتی ہے اورکچھ نہ ہوتے ہوئے بھی کچھ کر دکھانے کا عزم دے سکتی ہے، تو وہ افغانستان کی داستان ہے۔ایک ایسا ملک جو دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے، جہاں امن و…

عالمی کپ، رنگین ملبوسات کی تاریخ

عالمی کپ کا آغاز 1975ء میں ہوا جب ایک روزہ کرکٹ کے آغاز کو ہی محض چار سال ہوئے تھے۔ لیکن اس ٹورنامنٹ کی کامیابی نے ثابت کردیا کہ ایک روزہ کرکٹ مستقبل ہے۔اس کو دیکھتے ہوئے آسٹریلیا کے مشہورٹیلی وژن چینل نائن نیٹ ورک کے کیری پیکرکے ذہن میں…

عالمی کپ کے پانچ خوش قسمت کھلاڑی

عالمی کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ہر کرکٹر کا خواب ہوتا ہے لیکن اگر کسی کھلاڑی کا منتخب دستے میں نام ہی شامل نہ ہو اور پھر اچانک اسے کھیلنے کا موقع مل جائے تو اسے اپنی خوش قسمتی پر ناز ہونا چاہیے۔ عالمی کپ 2015ء میں کھیلنے والے پانچ…

ویسٹ انڈیز بال بال بچ گیا، بنگال کے شیر ناکام

عالمی کپ 2015ء کی تیاریوں کے سلسلے میں ہونے والے وارم-اپ مقابلوں کے چوتھے روز دو بہت ہی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے جن میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی عالمی کپ کے لیے تیاریوں کی قلعی کھل گئی۔ 314 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب نے اسکاٹ لینڈ کو آخری…

وارم-اپ مقابلوں کا چوتھا دن: زمبابوے اور نیوزی لینڈ کی شاندار کامیابیاں

عالمی کپ سے پہلے لہو گرمانے کے لیے کھیلے جانے والے وارم-اپ مقابلوں کے چوتھے دن دو انوکھے نتائج دیکھنے کو ملے، ایک تو نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو چت کیا تو دوسری جانب زمبابوے نے سری لنکا کو زیر کرکے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ پاکستان نے…

عالمی کپ میں کیا کچھ نیا ہوگا؟

عالمی کرکٹ کا گیارہواں میلہ 14 فروری سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میدانوں میں سجنے والا ہے۔ پہلے روز دنیائے کرکٹ کے قدیم ترین روایتی حریف آسٹریلیا اور انگلستان مدمقابل ہوں گے اور دوسرے روز بھارت اور پاکستان کے مابین تاریخ کا سب سے زیادہ…

بھارت کی آسٹریلیا میں پہلی جیت، آئرلینڈ کے حوصلے ماند پڑگئے

تین ماہ سے آسٹریلیا میں موجود ہونے کے باوجود ایک بھی مقابلہ نہ جیت پانے کے بعد بھارت کو سکھ کا سانس مل گیا اور افغانستان جیسے کمزور حریف کو شکست دے کر اس نے عالمی کپ کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ دوسری جانب عالمی کپ میں بلند جذبات کے ساتھ آنے…