زمرہ محفوظات

متفرق

ایشیائی طاقت کا زوال شروع؟

عالمی کپ 2015ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 95 رنز سے شکست دے کر عالمی کپ کی دوڑ سے باہر کردیا اور یوں دفاعی چیمپئن کا سفر سیمی فائنل ہی میں مکمل ہوگیا لیکن بات صرف یہیں تک محدود نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ 28 سال بعد پہلی بار…

پاکستان: مسلسل غیر مستقل مزاجی سے کیسے نمٹا جائے؟

ایک اور عالمی کپ، ایک اور اخراج، ایک اور ہنگامہ اور بحالی کا ایک اور نعرہ، 2015ء کے عالمی کپ کے بعد کے حالات ہرگز 1996ء، 1999ء، 2003ء، 2007ء اور 2011ء سے مختلف نہیں۔ لیکن یہاں دو سوالات پیدا ہوتے ہیں: - پاکستان سرفہرست چار ٹیموں میں…

باب وولمر کے نام

یہ سال 1996ء تھا جب میں نے غور سے، دلچسپی سے اور باقاعدگی سے کرکٹ پر نظریں رکھنا شروع کیں۔ اُس وقت سے اب تک تقریباً 19 سالوں میں میں اُن تمام مراحل سے گزرا، جن سے کوئی بھی پاکستانی کرکٹ کا شائق گزرتا ہے۔ایک موقع پر میں ایک ایسا شائق بھی رہا…

پاکستان کرکٹ، 30 مارچ سے 20 مارچ تک

عقلمند وہ ہے جو غلطیوں سے سبق سیکھے، اپنی تیاریوں میں کوتاہی نہ کرے، اس کی منصوبہ بندی میں کوئی جھول نہ ہو، محنت کرے اور آئندہ غلطیوں کے ارتکاب سے بچے، لیکن پاکستان جس طرح چار سال قبل عالمی کپ سے باہر ہوا تھا، تقریباً انہی وجوہات پر اس بار…

تنقید کریں تذلیل نہ کریں

عالمی کپ 2015ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شروعات انتہائی مایوس کن تھی۔ پہلے مقابلے میں بھارت سے ہار اور پھر ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد قومی ٹیم اپنے گروپ میں سب سے نچلے نمبر پر آچکی تھی۔ یہ وہ وقت تھا جب قومی ٹیم کو مثبت سوچ اور…

دوبدو لڑائی، وہاب اور واٹسن پر جرمانے

عالمی کپ کی تاریخ کا سب سے شاندار اسپیل پھینکنے لیکن اپنی حد کو عبور کرنے پر پاکستان کے تیز گیندباز وہاب ریاض کو بھاری جرمانہ لگایا گیا ہے، جبکہ دوسرے کنارے پر کھڑے بلے باز شین واٹسن پر بھی 15 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گيا ہے۔ بین…

[ریکارڈز] عالمی کپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے گیندباز

جنوبی افریقہ نے جہاں سری لنکا کو شکست دے کر عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں تاریخی کامیابی حاصل کی، وہیں یہ مقابلہ ژاں-پال دومنی کے لیے بھی یادگار رہے گا۔ ایک جزوقتی گیندباز کے لیے ہیٹ ٹرک سے بڑا انعام بھلا کیا ہوسکتا ہے؟ وہ بھی اگر ایسے…

عالمی کپ 2015ء، کون کتنا سفر کرے گا؟

کہنے کو تو عالمی کپ محض دو ملکوں میں ہو رہا ہے لیکن درحقیقت یہ 8 ملین مربع کلومیٹرز کے رقبے پر پھیلے ہوئے دو ممالک میں کھیلا جا رہا ہے یعنی کئی ٹیموں کے لیے سفر در سفر درحقیقت دردِسر بنا ہوا ہے۔ آپ شاید حیران ہوں کہ عالمی کپ میں سب سے زیادہ…

پاک-بھارت کرکٹ تعلقات کی برف مزید پگھلنے کا امکان

پاکستان اور بھارت کے کرکٹ تعلقات 2008ء میں ممبئی دہشت گرد حملوں کے بعد سے تقریباً منقطع ہیں۔ 2012ء کے اواخر میں محدود اوورز کی ایک مختصر سیریز کے علاوہ دونوں ممالک نے باہم کچھ نہیں کھیلا لیکن اب ایسا محسوس ہو رہا ہے یہ کہ برف پگھلے گی۔ گو…

آپ کی حمایت کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں، اگر ۔۔۔۔

میں پرسکون تھا، جس طرح کہ میرا معمول ہے، ٹانگ پر ٹانگ دھرے چند کتب کا مطالعہ کرتا ہوا اور کافی کی چسکیاں لیتا ہوا۔ اور دوست میری اس 'سنگ دلی' پر حیران تھے کہ آخر تم اتنے خبطی اور وطن دشمن کیسے ہو سکتے ہو؟ ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دو…