زمرہ محفوظات

متفرق

ٹنڈولکر، وارن سیریز کے تمام معاملات طے پاگئے

بالآخر جس کا انتظار تھا وہ معلومات اب منظر عام پر آگئیں۔ آل اسٹار سیریز کے حوالے سے تمام معاملات نے حتمی شکل اختیار کرلی ہے، کونسا کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کی ٹیم میں ہوگا اور کون سا کھلاڑی بنے گا شین وارن کا دستِ بازو۔ اطلاعات کے مطابق…

کیا انگلستان اسپن چیلنج سے نمٹ پائے گا؟

جب 2012ء میں متحدہ عرب امارات میں انگلستان کو پاکستان کے ہاتھوں تینوں ٹیسٹ میں شکست کا سامنا ہوا، تو ایلسٹر کک، این بیل، جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ بھی انگلستان کے دستے کا حصہ تھے اور آج جب ایک مرتبہ پھر ان صحراؤں میں پاکستان کا مقابلہ…

فیلڈنگ میں رخنہ ڈالنے والے، بین اسٹوکس انضمام الحق کی فہرست میں

انگلستان اور آسٹریلیا کے دوسرے ایک روزہ مقابلے میں کہانی تو کچھ مختلف نہ تھی، نتیجہ وہی نکلا جو ان دونوں ملکوں کے گزشتہ کئی باہم ون ڈے میچز کانکل چکا ہے یعنی آسٹریلیا نے باآسانی کامیابی حاصل کی لیکن لارڈز میں کچھ 'نیا' ضرور ہوا۔ انگلش بلے…

بلے بازوں کا راج، 7 مہینوں میں ریکارڈ 85 سنچریاں

کچھ عرصے سے مختلف حلقوں کی جانب سے یہ صدائیں بلند کی جا رہی ہیں کہ کرکٹ میں اب توازن باقی نہیں رہا اور کھیل بہت زیادہ بلے بازوں کی جانب جھک گیا ہے۔ جب یہ آواز توانا ہونے لگی تو بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بھی کچھ نمائشی اقدامات کیے ہیں تاکہ…

پاکستان کرکٹ کے لیے محمد اکرم کی ’خدمات ‘

پاکستان سے کھیلنے والا عالمی معیار کا آخری تیز گیندباز کون تھا؟ اس کے لیے آپ کو پانچ سال پیچھے جانا پڑے گا۔ محمد عامر کے بعد سے اب تک پاکستان کو کوئی ایسا تیز باؤلر نہیں ملا جسے دیکھ کر بے اختیار داد دینے کو دل چاہے۔شاذونادر وہاب ریاض، محمد…

سہ ملکی سیریز منسوخ کرنا غلط فیصلہ ہے!

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ممکنہ سہ-ملکی سیریز منسوخ کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور خود غرضانہ عمل ہے۔ یہ اچھی بات ہے کہ پاکستان نے حالیہ دورہ سری لنکا میں…

انوکھا واقعہ، 9 کھلاڑی صفر پر آؤٹ

کرکٹ سمیت ہر کھیل میں کوئی دن ایسا ہوتا ہے جس میں کھلاڑی اور ٹیم بہت اچھا کھیلتی ہے لیکن کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ تمام تر کوشش رائیگاں جاتی ہے لیکن ایسا شاذونادر ہی دیکھنے کو ملتا ہے کہ کوئی ٹیم اتنا برا کھیلے کہ عبرت کی مثال بن جائے۔ چیک…

شکست سے گھبرانا نہیں، پاکستان کو آگے بڑھنے کی ضرورت

بنگلہ دیش کے ہاتھوں پہلے ایک روزہ مقابلے میں پاکستان کی شکست ہرگز غیر متوقع نہیں تھی۔ ڈیڑھ دہائی سے زیادہ عرصے تک بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی مسلسل فتوحات اس حقیقت کا مظہر تھی کہ بنگلہ دیش کی کرکٹ کے آگے بڑھنے کی رفتار سست ہے اور اس کے…

سال 2014ء کی بہترین تصاویر ظاہر

کرکٹ کی دنیا میں اعلیٰ ترین مقام رکھنے والے جریدے وزڈن نے کرکٹ قوانین کے رکھوالے میریلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے ساتھ مل کر سال 2014ء کی بہترین تصاویر کا انتخاب کیا ہے، جس میں ویسٹ انڈیز کے ڈیوین براوو کی تصویر کو پہلا انعام دیا گیا ہے۔…

نیا عالمی چیمپئن آسٹریلیا، ایک نئے عہد کا آغاز

دنیائے کرکٹ میں تقریباً ڈیڑھ ماہ کی گہماگہمی بالآخر اپنے اختتام کو پہنچی اور’’حق بہ حقدار رسید‘‘، آسٹریلیا نے پانچویں بار کرکٹ کے سب سے بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا فائنل توقعات کے برخلاف بالکل یکطرفہ ثابت ہوا اور…