زمرہ محفوظات

متفرق

[سالنامہ 2015ء] جنہوں نے آتے ہی دل جیت لیے

کرکٹ اور 2015ء، ایک اور سال تھا جو بیت گیا، اپنے دامن میں کئی یادیں لیے، کئی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتا ہوا اور کئی تحفے دیتا ہوا۔ ایسے کھلاڑی جو مستقبل کے عظیم کرکٹر بن سکتے ہیں۔ سالنامہ 2015ء کے سلسلے میں یہ تحریر ان چند کھلاڑیوں کے لیے ہے…

[سالنامہ 2015ء] سال کے بڑے تنازعات

سال 2015ء اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اب اپنے اختتامی ایام میں داخل ہو گیا ہے۔ ہر کھیل کی طرح کرکٹ میں بھی تنازعات جنم لیتے رہتے ہیں، گو کہ میدان میں ان کی شدت فٹ بال اور رگبی میں ہاتھا پائی جیسی نہیں ہوتی لیکن اختلاف تو یہاں ہوتا ہے،…

کرکٹ کے عجیب و غریب قوانین

آپ فٹ بال دیکھیں یا ہاکی، ٹینس یا پھر بیس بال اور دیگر کھیل، جب تک آپ ان کھیلوں کے بارے میں جانیں گے نہیں، ان کو دیکھنا بے کار ہوگا کیونکہ ان تمام کھیلوں کے اپنے مخصوص قوانین ہوتے ہیں جن کے بارے میں آگہی حاصل کرنا ناگزیر ہے۔ یہ حقیقت ہےکہ

ٹیسٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ

ایک روزہ کرکٹ نے 1970ء کی دہائی کے اوائل میں جنم لیا اور تقریباً ساڑھے چار دہائیوں میں کل 27 ایسے بلے باز گزرے ہیں جنہوں نے ون ڈے کیریئر میں 100 یا اس سے زیادہ چھکے لگائے ہیں۔ بلکہ پاکستان کے شاہد آفریدی تو 350 کا ہندسہ بھی عبور کرگئے اور…

کرکٹ تاریخ کی مشہور نو-بالز

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ صرف ڈھائی دن کا محتاج ثابت ہوا۔ آسٹریلیا کے ایڈم ووجس کی ڈبل سنچری اور شان مارش کے شاندار 182 رنز ہی میزبان کی کامیابی کے لیے کافی ثابت ہوئے جس کی بدولت ایک اننگز اور 221 رنز کی بڑی فتح حاصل کی۔ لیکن میچ…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء - سپر 10 مرحلے کے گروپس

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے لیے تیاریاں آج حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ تازہ ترین اعلان کے بعد یہ طے ہو گیا ہے کہ کون سی ٹیم کس کے خلاف اور کب مقابل آئے گی۔ اس اعلان کی اہم ترین بات پاکستان اور بھارت کا ایک مرتبہ پھر ایک ہی گروپ میں ہونا ہے۔…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء - مکمل شیڈول

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء - مکمل شیڈول پہلا مرحلہ (کوالیفائنگ راؤنڈ) تاریخ میدان بوقت٭ 8 مارچ ہانگ کانگ بمقابلہ زمبابوے گروپ 'اے' ناگ پور طے ہونا باقی 8 مارچ افغانستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ گروپ 'اے'…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء، پاکستان و بھارت پھر ایک ہی گروپ میں

دو سال قبل گزشتہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں آئے تھے لیکن اس مرتبہ تو ایک بار پھر "گروپ آف ڈیتھ" میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یوں پاک-بھارت باہمی سیریز ہو یا نہ ہو، لیکن ہمیں آئندہ چند ماہ میں دونوں کا ٹاکرا…

”میں نہ مانوں“، امپائر سے اختلاف کی جرات کرنے والے

پاکستان ایک جمہوریت ہے اور کرکٹ کھیلنے والے بیشتر ممالک میں جمہور کی حکمرانی ہے، جس میں اختلاف کی گنجائش بھی ہے اور حق بھی، لیکن ان کا پسندیدہ کھیل کرکٹ مکمل طور پر آمرانہ رویہ رکھتا ہے، جہاں پہلا اور آخری فیصلہ امپائر کا ہوتا ہے۔ اس کے…

آشون کا انوکھا ریکارڈ

کسی ایک میچ میں اچھی کارکردگی دکھانا نسبتاً آسان ہے، گو کہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ملک کو جتوانا اور میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہے مگر اس سے کئی گنا مشکل یہ ہے کہ مسلسل کارکردگی دکھائی جائے اور پوری سیریز میں…