زمرہ محفوظات

متفرق

بھارت نے آسٹریلیا کی بولتی بند کردی

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل یہ زبان زد عام تھا کہ بھارت ایک روزہ کی طرح مختصر ترین طرز کی کرکٹ میں بھی آسٹریلیا کے ہاتھوں بری طرح شکست کھائے گا لیکن اس کے بالکل برعکس ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کے گیندباز خصوصاً اسپنرز خوب چلے۔ بلے باز…

"دھیما" آفریدی اور برق رفتار مصباح

کرکٹ میں ہر بلے باز کا ایک خاص انداز اور کھیلنے کا طریقہ ہوتا ہے۔ کوئی سست روی سے نہیں کھیل سکتا تو کسی کے لیے تیز بلے بازی مشکل ہی نہیں، ناممکن ہوتی ہے لیکن چند کھلاڑی ایسے باکمال ہوتے ہیں کہ مشکل صورت حال میں اپنے فطری انداز سے ہٹ کر ایسا…

ایشیا کپ کا اعلان، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے پہلے ہی پاک-بھارت ٹکراؤ ہوگا

پاکستان اور بھارت کے عوام کرکٹ سے حد درجہ محبت رکھتے ہیں بلکہ سرحد کے اُس پار تو اسے تقریباً مذہب کا درجہ حاصل ہے۔ دونوں ممالک کی سیاسی تاریخ کے پس منظر کو دیکھیں تو کرکٹ کے میدان میں دونوں کا ٹکراؤ کسی جنگ سے کم نہیں۔ کشیدگی میں بارہا…

بگ بیش کی زبردست کامیابی، پاکستان سپر لیگ کے لیے مشعل راہ

جب پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل تھے اور دنیائے کرکٹ کی دو بڑی ٹیمیں جنوبی افریقہ اور انگلستان خالی میدانوں میں ایک یادگار سیریز کھیل رہی تھیں، آسٹریلیا کے میدان تماشائیوں سے ابل رہے تھے۔ پاکستان میں اس مرتبہ یہ لیگ اتنی زیادہ مقبول نہیں…

اظہر علی کے پاس آخری موقع؟

پاکستان کا دورۂ نیوزی لینڈ اب تک شکستوں سے عبارت ہے۔ تین ٹی ٹوئنٹی مقابلے دو-ایک سے ہارنے کے بعد ون ڈے میں بھی خسارے میں چل رہی ہے۔ اب اگر ایک روزہ سیریز میں 'کرو یا مرو' کی صورت حال کا سامنا ہے۔ اگر دونوں مقابلوں میں جان لڑائی اور بلند…

ایک روزہ میں پاکستان کی مسلسل شکستیں، سبب اور حل

ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کی شکست کا سلسلہ دراز سے دراز تر ہوتا جا رہا ہے۔ کھلاڑی بدل، کپتان چلے گئے، حالات تبدیل ہوگئے لیکن فتوحات کو شکست میں بدلنے کا چلن عام نہ ہو سکا۔ گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ میں نمایاں…

محمد عامر کی کارکردگی، وہی ہوا جس کا خدشہ تھا

دورۂ نیوزی لینڈ کا پہلا مرحلہ پاکستان کی بدترین شکست کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ تین ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی یہ سیریز اس لیے بہت اہمیت کی حامل تھی کیونکہ اسے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم قدم سمجھا جا رہا تھا۔ پاکستان نے پہلا…

تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ کون توڑ سکتا ہے؟

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل بگ بیش لیگ میں گیندبازوں کے چھکے چھڑانے اور میڈیا کے ہاتھوں خفت اٹھانے کے بعد آسٹریلیا کو خیرباد کہہ گئے ہیں۔ میدان سے باہر جو کچھ ہوا، اس سے قطع نظر گیل نے اس مرتبہ ثابت کیا کہ اگر تیز ترین ٹی ٹوئنٹی نصف سنچری کے…

پاکستان سپر لیگ، بورڈ کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج

عالمی چلن کے مطابق ایک لیگ کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے سالوں سے 'ٹیڑھی کھیر' ثابت ہو رہا ہے۔ سابق چیئرمین ذکا اشرف تو دل میں ارمان لیے ہی چلے گئے لیکن 'پی ایس ایل' کے اونٹ کو کسی کروٹ پر بٹھا نہ سکے۔ اب جبکہ نئی انتظامیہ نے کسی نہ…

والد کے نقش قدم پر چلنے والے کھلاڑی

اردو کا ایک محاورہ ہے 'مچھلی کے جائے کو تیرنا کون سکھائے' یعنی جو مچھلی کا بچہ ہے، وہ اپنے والدین کی وجہ سے پہلے ہی تیرنا جانتا ہے، اس کو تیرنا سکھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ کچھ یہی معاملہ چند مشہور کرکٹ کھلاڑیوں کے معاملے میں رہا ہے جنہوں نے…