ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، سیمی فائنل مقابلوں کا منظرنامہ
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے سیمی فائنل کھیلنے والے خوش نصیبوں کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ کل یعنی بدھ سے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کے فائنل-4 مقابلے بھی شروع ہو جائیں گے۔ جو جیتے گا وہ دنیائے کرکٹ کے دوسرے بڑے اعزاز کے لیے مدمقابل آئیں گے جبکہ شکست…