زمرہ محفوظات

متفرق

ذکر انڈے کھانے کا

ہمارا ماننا ہے کہ محققین کا کام اعتراض سے شروع ہوتا ہے۔ فلاں نے جو کہا وہ غلط تھا، فلاں ابن فلاں نے جو کہا وہ مفروضہ تھا، وغیرہ وغیرہ۔ یہی وجہ ہے کہ ماضی کی تمام باتوں پر کثرت سے اعتراضات وارد ہوتے ہیں۔ اس تمہید کی ضرورت یوں پیش آئی کہ…

ایک سیاسی کرکٹ میچ

پاکستان کی تاریخ میں بے شمار کھلاڑی ایسے گزرے ہیں جنہوں نے گلی محلے کی کرکٹ سے شہرت حاصل کی اور پھر کامیابیوں کے مراحل طے کرتے ہوئے انٹرنیشنل اسٹار بنے۔ جاوید میانداد، شاہد آفریدی، یونس خان، سرفراز احمد اور محمد عامر ان میں سے چند ہیں۔ اس…

’’تیسرا‘‘ کون؟؟

ویسٹ انڈیز کے خلاف "ہوم سیریز" میں پاکستان نے پہلے دونوں مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ۔ٹاپ آرڈر میں اظہر علی نے ٹرپل سنچری بھی بنائی، سمیع اسلم بھی خود کو منوانے کی کوششوں میں مصروف ہیں مگر ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کو صرف 6 رنز…

’’بگڑے بچے‘‘ اور جنید خان!!

اسکول کے دنوں میں کلاس کے شرارتی بچوں کوجب’’ڈنڈا پیر‘‘ بھی بندا نہیں بناسکتا تھا تو ہمارے اُستاد ایسے بچوں کو اُن کے حال پر چھوڑتے ہوئے سب سے پیچھے بٹھا دیا کرتے تھے تاکہ دوسرے بچے ان کے ’’اثرات‘‘ سے دور رہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی شاید…

کرکٹ کے ناقابل بیان لمحات

جب برا وقت چل رہا ہو تو چاہے اونٹ پر بیٹھے ہوں، کتا کاٹ لیتا ہے۔ ایسی انہونی کو قسمت و حالات کی ستم ظریفی کہہ کر نظر انداز کر سکتے ہیں لیکن شرمندگی کا احساس عرصے تک چمٹا رہتا ہے۔ ایسے واقعات سے زندگی کا کوئی شعبہ محفوظ نہیں، اب کرکٹ کو ہی…

’’پُش اَپ‘‘ لگاؤ...’’شٹ اَپ‘‘ کراؤ!

بدعنوانی جونک کی طرح ملک کا خون چوس رہی ہے، دہشت گردی نے ہر ایک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ’’ہمسائے‘‘کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی ہمت نہیں ہورہی، قرضوں کے پہاڑ بلند سے بلند تر ہوتے جارہے ہیں لیکن ملک بھرپور ترقی کررہا ہے،…

یاسر شاہ، امارات میں جیت کا ’’فارمولا‘‘!

ایک زمانہ تھا، کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم پاکستان کا قلعہ ہوا کرتا تھا۔ جہاں ایک عرصے تک ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان ناقابل تسخیر رہا اور یہ خوش بختی 2001ء تک برقرار رہی۔ اب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں صرف ڈومیسٹک میچز کا انعقاد ہوتا ہے اور متحدہ عرب…

چھوٹے میاں سبحان اللہ!

بین الاقوامی کرکٹ میں بھائیوں کا کھیلنا اب عام سی بات لگتی ہے۔ پاکستان کے مشہور محمد برادران سے لے کر آسٹریلیا کے وا اور چیپل برادران تک ایک طویل فہرست ایسی موجود ہے۔ پھر باپ کے بعد بیٹے کا بھی کرکٹ سے منسلک ہونا بھی انہونی بات نہیں۔ حنیف…

جنگل میں مور ناچا، کس نے دیکھا

پاک-ویسٹ انڈیز ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں توقع سے کم لیکن مقابلے کے لیے کافی 446 رنز کا مجموعہ اکٹھا کیا ہے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی محتاط بلے بازی جاری ہے جسے دن کے آخری لمحات میں پے در پے کچھ وکٹیں گرنے سے خاصا نقصان…

پاکستان سپر لیگ اور قیادت کا بحران

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے لیے سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز کھلاڑیوں کے چناؤ سے ہو چکا ہے۔ پانچوں فرنچائزز نے گزشتہ تجربے کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے دستوں کا ازسر نو جائزہ تو لیا مگر چند چھوٹی تبدیلیوں کے علاوہ زیادہ تر گزشتہ کھلاڑیوں پر ہی…