زمرہ محفوظات

آئی سی سی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اقدامات پر مفصل خبریں، مضامین اور فیچرز

بھارت کے پاس عالمی نمبر ایک بننے کا موقع

پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی سیریز کا ٹی ٹوئنٹی مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا، اور دونوں ٹیمیں ایک، ایک مقابلہ جیتنے کے بعد کسی حد تک مطمئن ہو کر اگلے محاذ کی تیاریوں میں مشغول ہو گئی ہیں یعنی ایک روزہ مقابلوں کے لیے، جن کا آغاز 30 دسمبر…

[آج کا دن] ’شیپی‘ کا یوم پیدائش

”اور ان دو رنز کے ساتھ ہی اسکور ہو گیا 111 رنز، اور یہ ڈیوڈ شیفرڈ نے اپنی دائیں ٹانگ اٹھا کر ”نیلسن“ تک پہنچنے کا اشارہ دیا“ کیا آپ نے کبھی یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھ رکھا ہے؟ اک ایسا اشارہ جو کرکٹ کی تاریخ کے بہترین امپائروں میں سے ڈیوڈ…

’کرکٹ روح کے منافی حرکت‘، ایشانت اور کامران پر جرمانے

پاک-بھارت اولین ٹی ٹوئنٹی میں اپنی تو تکار کے ذریعے بدمزگی پیدا کرنے والے بھارتی باؤلر ایشانت شرما اور پاکستانی بلے باز کامران اکمل پر جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی اننگز کے 18 ویں اوور میں اس وقت ماحول سخت…

[عالمی درجہ بندی] مائیکل کلارک نمبر ون ٹیسٹ بیٹسمین بن گئے

قابل رشک فارم میں موجود آسٹریلوی قائد مائیکل کلارک دنیا کے بہترین بلے بازوں کی درجہ بندی میں نمبر ایک پر آ گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ایڈیلیڈ میں ہونے والے سنسنی خیز مقابلے میں ڈبل سنچری داغ کر تاریخ میں اپنا نام امر کروانے والے کلارک کو…

نمبر ون کی اک اور دوڑ کا آغاز

ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمبر ون کی اک اور دوڑ کا آغاز ہونے ہی والا ہے جب عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کل 9 نومبر سے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا آغاز کرے گا۔ جنوبی افریقہ نے حال ہی میں انگلستان کو اس کی سرزمین پر شکست دے کر سرفہرست…

چیمپئنز ٹرافی 2013ء کی تقریب رونمائی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2013ء کا باضابطہ اعلان کر دیا جو اگلے سال جون میں انگلستان میں آخری بار کھیلی جائے گی۔ آئی سی سی کے اعلان کے مطابق اس کے ٹکٹ رواں سال 5 نومبر سے ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔ کرک نامہ کو موصول…

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء ”ٹیم آف دی ٹورنامنٹ“ کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے اختتام کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں تقریباً نصف ٹیم فائنل کھیلنے والے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان کے سعید…

پاک-لنکا سیمی فائنل کی پچ موزوں نہیں تھی: آئی سی سی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے پہلے سیمی فائنل میں استعمال ہونے والی پچ کو ناقص قرار دے دیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل کی پچ مقابلے کی اہمیت کے پیش نظر…

”کس میں کتنام ہے دم؟“ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء میں ٹیموں کا جائزہ

کوئی پانچ سال قبل تک دنیائے کرکٹ کے لیے صرف ایک ہی عالمی اعزاز تھا، ’ایک روزہ عالمی کپ‘۔ اس میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم بلاشرکت غیرے، اور ٹیسٹ میں کارکردگی سے قطع نظر، دنیائے کرکٹ کی حکمران کہلاتی تھی لیکن 2007ء میں یہ منظرنامہ تبدیل ہوا اور…

آئی سی سی ایوارڈز 2012ء: کمار سنگاکارا نے میلہ لوٹ لیا

سری لنکا کے کمار سنگاکارا نے آئی سی سی ایوارڈز 2012ء کا میلہ لوٹ لیا جہاں انہوں نے دو اعلیٰ ترین اعزازات، سال کے بہترین کھلاڑی کے لیے ”سر گارفیلڈسوبرز ٹرافی“ اور سال کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑی، کے علاوہ عوام کے پسندیدہ کھلاڑی کا اعزاز ”پیپلز…