بابر اعظم نے کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا
پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دنیا کے نمبر ایک بیٹسمین ہیں، بلکہ اب تو وہ اس مقام پر فائز رہنے کا نیا ریکارڈ بنا چکے ہیں۔
بھارت کے ویراٹ کوہلی کُل 1,013 دن تک نمبر وَن پوزیشن پر قابض رہے اور پھر یہ اعزاز ان سے چھن…