[درجہ بندی] جنوبی افریقہ کی نمبر ایک بننےکی جانب پیشقدمی جاری
سری لنکا –جنوبی افریقہ ایک روزہ سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق جنوبی افریقہ کی تاریخی جیت نے نہ صرف نمبر ایک ٹیم بننے کی جانب اس کی پیشقدمی کا آغاز کردیا ہے بلکہ…