عامر سہیل ’’مٹی کا مادھو‘‘ بننے کے لیے تیار ؟

ذکا اشرف کی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی حیثیت سے واپسی کے بعد بورڈ کی ’’منجمد‘‘ صورتحال ختم ہوگئی ہے، اور آہستہ آہستہ نئی تقرریاں ہونا شروع ہوگئی ہیں جن میں سب سے اہم سابق کپتان عامر سہیل کو ڈائریکٹر گیم ڈویلپمنٹ بنانے کے ساتھ ساتھ چیف…

’’فورٹی...فورٹی‘‘

عالمی کپ 1992ء میں فیلڈنگ پر پابندیوں کے اوورز میں مار دھاڑ کا سلسلہ مارک گریٹ بیچ نے شروع کیا، اسی ٹورنامنٹ میں آف اسپنر دیپک پٹیل نے نئے گیند سے باؤلنگ کا خطرہ مول لیا اور ان تمام اختراعات کے پیچھے نیوزی لینڈ کے اس وقت کے کپتان اور مایہ…

لاہور‪...‬لاہور اے، لیکن ‪...‬‪...‬!

’’لاہور‪…‬لاہور اے‘‘ یہ فقرہ میں نے خوش خوراک لاہوریوں سے ہزاروں مرتبہ سنا ہے، اس شہر کے باسی دنیا گھوم لیں پھر بھی ان کا دل لاہور ہی میں اٹکا رہتا ہے۔ اس شہر میں کشش ہی کچھ ایسی ہے کہ دوسرے شہروں سے آنے والوں کا بھی یہاں سے جانے کو جی نہیں…

ہماری کشتیاں جل چکی ہیں!!

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس کے دوسرے روز بنگلہ دیش کے خوفزدہ ہوکر ہتھیار ڈالنے اور نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز جیسے ’’ غریب ‘‘ بورڈز کی آنکھیں ڈالروں کی چمک سے چندھیا جانے کے بعد اب ’’بگ تھری‘‘ کے لیے راستہ صاف ہے۔ اپنے تمام تر…

’’کنگ‘‘ نہیں ...’’کنگ میکر‘‘ ہی سہی!

’’بگ تھری‘‘ کے معاملے پر ہنگامے کے دوران آئی سی سی کے پہلے دن کا اجلاس مکمل ہوا جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی زیر قیادت پاکستان کے ساتھ سری لنکا، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش نے متحد ہوکر کم از کم چندمعاملات پر ’’تین بڑوں‘‘ کو…

کرکٹ کا ”برہمن“ اور سات ”شودر“

بھارت کرکٹ کا برہمن بننے کی تیاریاں مکمل کرچکا ہے، اور وہ ”شودروں“ کے ساتھ کے لیے ہر ہتھکنڈہ آزمانے پر آمادہ ہے، جس کے بعد عالمی کرکٹ پر ہندوستان کی حکمرانی قائم ہوجائے گی۔ آج بھارت کی ”نظر کرم“ کے خواہاں یہ شودر کل ایڑیاں رگڑ رہے ہوں گے۔…

کمیٹی نہیں کمٹمنٹ کی ضرورت ہے!

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا اشرف قومی ٹیم کے لیے خوش بختی کی علامت ثابت ہوتے ہیں۔ جب 28 اکتوبر 2011ء کو پی سی بی کے چیئرمین کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا تو اگلے ہی دن پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتی اور اب جبکہ پی سی بی کے…

واٹمور قومی ٹیم کو جیت کی عادت نہ ڈال سکے

شارجہ ٹیسٹ کی تاریخی کامیابی کے ساتھ ہی ڈیو واٹمور کا پاکستان کے ساتھ کوچنگ کیریئر بھی خوشگوار انداز میں اپنے اختتام کو پہنچا۔ مجموعی طور پر یہ عرصہ قومی ٹیم کے لیے مایوس کن رہا کیونکہ غیر ملکی کوچ اپنی دو سالہ تعیناتی میں پاکستانی ٹیم کی…

مان گئے استاد!!

شارجہ ٹیسٹ میں چار دن تک سری لنکا کا پلڑا بھاری رہا لیکن پانچویں دن کے آخری دو سیشنز میں پاکستان نے 302 رنز کا ہدف حاصل کرکے درحقیقت معجزہ کردیا کیونکہ پاکستان کے بلے بازوں سے کسی کو یہ توقع نہ تھی کہ محتاط انداز سے کھیلنے والے کھلاڑی 5…

’’ڈرا‘‘ پر ہی گزارہ کرلو!!

شارجہ میں احمد شہزاد کو اولین ٹیسٹ سنچری مبارک ہو مگر سیریز کے آخری ٹیسٹ میں نہ ہی پاکستان کی کوئی منصوبہ بندی دکھائی دے رہی ہے اور نہ ہی کہیں ایسا لگ رہا ہے کہ قومی ٹیم اس مقابلے کو جیتنے کی کوشش کررہی ہے جہاں اس کو درپیش صورتحال ’مارو یا…