پاکستان کی جیت کا واحد راستہ، شاہد آفریدی زخمی ہو جائیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل پاکستان کا واحد وارم-اپ مقابلہ دیکھنے کے بعد تو دل میں ایک "کمینی" سی خواہش جاگ رہی ہے کہ کاش شاہد آفریدی ایسے ان فٹ ہو جائیں کہ پورا ٹورنامنٹ نہ کھیل سکیں۔ لیکن افسوس کہ شاہد آفریدی کا شمار ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے…

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ، کیا آج ریکارڈ ٹوٹ پائے گا؟

پرجوش کرکٹ شائقین کے انتظار کی گھڑیاں بالآخر ختم ہونے والی ہیں کیونکہ آج سے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے۔ آج پہلا مقابلہ ہی لہو گرما دینے والا ہے کہ جہاں ایک طرف میزبان بھارت ہے کہ جس کی حالیہ ٹی ٹوئنٹی کارکردگی کسی…

اگر پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا چاہتا ہے تو۔۔۔۔!

انگلستان کے ہاتھوں پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جس طرح کلین سویپ ہزیمت کا سامنا اٹھانا پڑتا ہے اس کو دیکھتے ہوئے "کوئی امید بر نہیں آتی، کوئی صورت نظر نہیں آتی" کہ چند ماہ بعد بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کچھ اچھے…

آل ٹائم الیون کا رکن، لیکن قومی ٹیم سے باہر

کرکٹ اب محض ایک کھیل نہیں رہا، ایک پوری سائنس اور نظام بن چکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ محض اچھا کھیلنا کافی نہیں بلکہ اب نظم و ضبط کو بھی اتنی ہی اہمیت دی جاتی ہے، جتنی کہ کھیل کو۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو آسٹریلیا کی تاریخ کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے…

جب پاکستان ایک روزہ میں نمبر ’ون‘ بنا!

پاکستان کی کرکٹ کس تیزی سے زوال پذیر ہوئی ہے، اس کا اندازہ صرف ایک ڈیڑھ دہائی قبل قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے لگایا جا سکتا ہے۔ آج پاکستان عالمی درجہ بندی میں نویں نمبر پر ہے اور ہوسکتا ہے کہ سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز میں شکست اسے اگلی…