ٹیسٹ کا بدلہ ون ڈے میں، جنوبی افریقہ کا 'عظیم فرار'

ٹیسٹ سیریز میں بدترین شکست اور اس کے بعد ابتدائی دونوں ایک روزہ مقابلوں میں ہار کھانے کے بعد جنوبی افریقہ واپسی کرے گا؟ اس کی توقع کم ہی لوگوں کو تھی۔ لیکن 'پروٹیز' نے اس بہت بڑے چیلنج کو قبول کیا نہ صرف یہ کہ پہلے تیسرا اور چوتھا ون ڈے جیت…

جیمینائی عربیئنز نے ماسٹرز چیمپئنز لیگ جیت لی

گو کہ ماسٹرز چیمپئز کے پہلے ایڈیشن کو اتنی مقبولیت حاصل نہیں ہوئی، جتنی توقع تھی لیکن اس کے فائنل نے یقیناً شائقین کرکٹ کو زبردست تفریح فراہم کی کہ جہاں ایک 'لو-اسکورنگ' مقابلے میں جیمینائی عربیئنز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برائن لارا کی…

ویسٹ انڈیز انڈر19 عالمی چیمپئن بن گیا

انڈر 19 عالمی کپ کی 28 سالہ تاریخ میں بالآخر ویسٹ انڈیز پہلی بار عالمی چیمپئن بن گیا جس نے فائنل میں دو مرتبہ کے چیمپئن بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ ڈھاکہ میں ہونے والے اہم ٹورنامنٹ کے فائنل میں یہ ویسٹ انڈیز…

مقابلہ تھا شاہکار! کرس مورس نے کمال کردیا

انگلستان کے خلاف ٹیسٹ اور پھر پانچ ایک روزہ مقابلوں میں ابتدائی دو شکستوں کے بعد جنوبی افریقہ اب جاگتا محسوس ہو رہا ہے۔ گمان، بلکہ شائقین کی بڑی تعداد کو تو یقین، تھا کہ چوتھے ایک روزہ مقابلے میں جنوبی افریقہ کو شکست ہوگی۔ آخر کیوں نہ ہوتا…

بھارت کی آل راؤنڈ کارکردگی، سیریز میں واپس

سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی سیریز کے پہلے میج میں پانچ وکٹوں کی شکست کے بعد بھارت کو بالآخر جوش آ گیا ہے اور اس نے دوسرے مقابلے میں سری لنکا کو 69 رنز سے شکست دے سیریز ایک-ایک سے برابر کردی ہے۔ مہندر سنگھ دھونی کے شہر…

ایڈم ووجس کی ریکارڈ ساز اننگز

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ویلنگٹن کے میدان میں جاری ہے جہاں نیوزی لینڈ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے صرف 183 رنز پر ڈھیر ہوا۔ آخری ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے برینڈن میک کولم اِس اننگز میں کوئی رن بھی نہ…

روی بوپارا کے سامنے لاہور قلندرز ڈھیر

کرکٹ میں عام طور پر مقابلہ دو ٹیموں کے درمیان ہوتا ہے لیکن آج "روایتی حریف" کراچی و لاہور کا مقابلہ روی بوپارا بمقابلہ قلندرز بن گیا جس میں روی نے مخالفین کی ایک نہ چلنے دی اور نہ صرف بلے بازی بلکہ گیندبازی میں بھی کمالات دکھائے اور لاہور…

پاکستانی امپائر اسد رؤف پر پانچ سال کی پابندی

انڈین پریمیئر لیگ اپنے بہت بڑے حجم کی وجہ سے ابتدا ہی سے بدعنوانی اور سٹے بازی کے لیے آسان ہدف بنی رہی۔ کھلاڑی تو کجا کرکٹ میدان کی محترم ہستی یعنی امپائر بھی اس رو میں بہہ گئے کہ جن میں پاکستان کے اسد رؤف بھی شامل تھے۔ 2013ء میں آئی پی ایل…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کا انتخاب، صلاحیتیں نہیں کارکردگی

احمد شہزاد جیسی صلاحیتیں رکھتے ہیں، بدقسمتی سے ان کے ساتھ کبھی انصاف نہیں کیا۔ مستقل مزاجی کے فقدان کی وجہ سے ان کے انتخاب پر ہمیشہ انگلیاں اٹھتی رہیں۔ لیکن ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کو ہمیشہ ان کی حمایت حاصل رہی، لیکن دورۂ نیوزی لینڈ پر…

کوئٹہ ہوشیار خبردار، اسلام آباد اب کسی خطرے سے کم نہیں

آج پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دوسرا مقابلہ مضبوط کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا، جو لیگ کے افتتاحی مقابلے میں باہم کھیل چکی ہیں اور کامیابی کوئٹہ کے نام رہی تھی۔ لیکن ابتدائی شکستوں کے بعد اب اسلام آباد فارم…