"سویا ہوا شیر جاگ گیا"، جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

ہاشم آملا اور ابراہم ڈی ولیئرز کی طوفانی بلے بازی کے بل بوتے پر جنوبی افریقہ نے انگلستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو-صفر سے جیت لی۔ یوں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل آخری امتحان میں سرخرو ہو کر جنوبی افریقہ نے دنیا…

"ایک مرتبہ پھر کرس مورس"، جنوبی افریقہ کی کامیابی

یہ جنوبی افریقہ-انگلستان پہلے ٹی ٹوئنٹی کی آخری گیند تھی کہ جہاں جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے دو رنز کی ضرورت تھی۔ "مرد بحران" کرس مورس نے شاٹ کھیلا اور گیند جو روٹ کے ہاتھوں میں چلی گئی، لیکن روٹ کا شاندار تھرو پکڑنے میں باؤلر ریس ٹوپلی کو…

کوئٹہ و پشاور یعنی "دیووں کا مقابلہ"، فاتح کون ہوگا؟

پاکستان سپر لیگ کا پہلا سیزن اب اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اب تک لیگ کی مضبوط ترین ٹیمیں آج پہلے 'پلے آف' میں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ سوالات پاکستان اور دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے ذہنوں میں گونج رہے ہیں کہ " یہ مقابلہ کون جیتے…

پاکستان سپر لیگ کے 5 یادگار لمحات

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا پہلا سیزن اب اپنے فیصلہ کن موڑ پر آچکا ہے۔ یہ وہ لیگ تھی جس کے بارے میں خدشات کا ایک انبار تھا، لیکن دنیا نے دیکھا کہ اپنے ملک میں انعقاد نہ ہونے کے باوجود پی ایس ایل نے کامیابی کے ہر معیار کو عبور کیا۔ اِس…

کہانی پی ایس ایل کی، ایک نئے دور کا آغاز

میدان ویران ہوں، ڈومیسٹک کرکٹ حکام بالا اور عوام دونوں کی عدم توجہی کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر ہو اور اپنی اہمیت و حیثیت کھودے، اس مشکل ترین وقت میں کچھ ایسا ہو جائے جو کرکٹ سے عوامی لگاؤ کو ایک مرتبہ پھر جگا دے، بلکہ اپنے عروج پر پہنچا…

ایشیا کپ 2016ء، مکمل شیڈول جاری

آئندہ چند روز بعد شروع ہونے والے ایشیا کپ 2016 کے لیے مکمل شیڈول جاری کردیا ہے جو تاریخ میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی طرز میں کھیلا جائے گا۔ جس میں سب کی نظریں 27 فروری کو روایتی حریف پاکستان و بھارت کے مقابلے پر ہوں گی۔ شیڈول کے مطابق پہلے…

[آج کا دن] ٹی ٹوئنٹی 11 سال کا ہوگیا

"وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا" ٹی ٹوئنٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے آج ٹیسٹ بلکہ ایک روزہ کرکٹ کو بھی خطرے سے دوچار کردیا ہے۔ یہاں تک کہ اپنی بقا کے لیے باقی دونوں طرز کی کرکٹ میں نت نئے تجربات کیے جا رہے ہیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، وارم اپ مقابلوں کا شیڈول جاری

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے لیے وارم-اپ مقابلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان 12 مارچ کو ممبئی کی ایک مقامی ٹیم کے خلاف کھیلے گا اور اس کے بعد 14 مارچ کو اسی میدان پر سری لنکا کا سامنا…

پلے آف مرحلے میں کون جائے گا، کراچی اور لاہور اگر مگر کا شکار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا دوسرا مرحلہ بھی اپنے اختتام کو پہنچا کہ جس کے دوران شارجہ میں شاندار و یادگار مقابلے کھیلے گئے۔ اب پلے آف مرحلے سے قبل سب ٹیموں نے اپنے آخری مقابلے دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلنے ہیں۔ اب تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،…

برینڈن میک کولم کا 100 واں ٹیسٹ یادگار نہ بن سکا، بدترین شکست

نیوزی لینڈ اپنے کپتان برینڈن میک کولم کے 100 ویں ٹیسٹ کو یادگار روپ نہ دے سکا اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے مقابلے میں ایک اننگز اور 52 رنز کی بھاری شکست کھا بیٹھا۔ بیسن ریزرو، ویلنگٹن میں نیوزی لینڈ کا حال پہلے دن کے پہلے سیشن سے…