بھارتی شیر گھر میں بھی ڈھیر

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد خیال تھا کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے اور اہم میچ میں بھارتی ٹیم نئے جوش اور نئے ولولے کے ساتھ میدان میں اُترے گی مگر دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں صورتحال یکسر مختلف نظر آئی اور…

شین وارن نے 25 سالوں کی بہترین ’پاکستان ٹیم‘ کا اعلان کردیا

ایک وقت تھا جب آسٹریلیا کے عظیم لیگ اسپنر شین وارن کے سر پر زیادہ سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا بھوت سوار تھا لیکن اب معاملہ کچھ مختلف ہوگیا ہے۔ وارن اب ایک نئے مشن پر موجود ہیں اور وہ ہے گزشتہ 25 سالوں میں مختلف ممالک کی بہترین ٹیمیں تشکیل…

یونس خان اپنی ’’زبان‘‘ کی وجہ سے ایک بار پھر مشکل میں

’’اگر مجھے سلیکٹ نہیں کیا جاتا تو کیا خود کو گولی ماردوں؟‘‘، یونس خان کا یہ وہ تاریخی جملہ ہے جس کو نہ صرف میڈیا میں بہت جگہ ملی تھی بلکہ خود یونس خان سے بھی باز پرس کی گئی تھی، لیکن اِس طرح کا بیان نہ یونس خان کی جانب سے پہلی بار آیا تھا…

شعیب اختر پاکستان سپر لیگ میں اہم کردار ادا کرنے کے خواہاں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر عرف راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تمام پاکستانیوں کے لیے فخر ہے اور سب کو اِس کی کامیابی کے لیے اپنا اپنا کردار کرنا چاہیے۔ پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو…

پاکستان سپر لیگ نے پہلی منزل کامیابی سے طے کرلی

بالآخر اب وہ وقت آگیا جب معاملہ باتوں سے نکل کر حقیقت کا روپ اختیار کرنے لگ گیا ہے، اور اِس بات کو کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اتوار کو سابق و موجودہ کھلاڑیوں کی موجودگی میں پاکستان سپر لیگ کے لوگو کی رنگارنگ تقریب رونمائی منتعقد کی گئی۔…

وسیم اکرم بھی یونس خان کی حمایت سے دستبردار

نئے لوگوں کو موقع دینے اور یونس خان کی خراب کارکردگی کی بنیاد پر سلیکٹرز نے ایک روزہ کرکٹ کے لیے تو پہلے ہی یونس خان سے آنکھیں موڑ لی تھیں مگر اب سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی سلیکٹرز کے اِس فیصلے کی حمایت کردی ہے۔ دورہ انگلینڈ اور…

’’ہمیں بھارت کے پیچھے بھاگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘‘

ایک طرف جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ساری توجہ اور کوششیں اِس جانب لگی ہوئی ہے کہ کسی طرح دسمبر میں پاکستان سے سیریز کھیلنے لیے بھارت کو راضی کرلے تو دوسری طرف قومی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفریدی نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

’ریٹائرمنٹ کے بارے میں ابھی فیصلہ نہیں کیا‘

قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے واضح طور پر کہا ہے کہ کرکٹ سے علیحدگی کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا اور نہ اِس حوالے سے حتمی وقت بتاسکتا ہوں مگر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد اپنے کیرئیر کے حوالے سے سوچوں گا ضرور۔ اکتالیس سالہ مصباح جو…

شاہد آفریدی سابق برطانوی فوجیوں کی مدد کو راضی

قومی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفریدی اب برطانوی فوجیوں کی مدد کرتے دکھائی دینگے، جنگ کے میدان میں نہیں بلکہ کھیل کے میدان میں کیونکہ اُن کا انتخاب چیریٹی میچ ’’کرکٹ فار ہیروز‘‘ کے لیے ہوگیا ہے جس کا مقصدسابق برطانوی فوجیوں کی مدد کرنا ہے۔…

انگلینڈ و زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، نئے کھلاڑی بھی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی سیریز کے سلسلے میں تینوں طرز کی ٹیموں کا اعلان کردیا ہے جس میں نمایاں بات 5 سال بعد بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے فواد عالم کی واپسی ہے جبکہ سینئر بلے…