ابوظہبی ٹیسٹ کا تیسرا دن بھی بلے بازوں کے نام رہا

ٹیسٹ کرکٹ کا اصل مزہ تو تب ہی آتا ہے جب بلے باز اور گیند باز کو برابر کا موقع میسر آئے، اِس طرح نہ کسی کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے اور ساتھ ساتھ میچ کا نتیجہ آنے کا امکان بھی روشن رہتا ہے، لیکن جب بھی وکٹ میں صرف بلے بازوں کے لئے آسانیاں ہوں…

دھونی نے تنقید کا جواب دیدیا، جنوبی افریقہ جیتا ہوا میچ ہار گیا

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بدترین شکست ہو یا پہلے ایک روزہ میچ میں ہاتھ میں آئے میچ کو کھو دینے کا معاملہ ہو، بھارت میں اِن تمام شکستوں کا قصور وار کپتان ایم ایس دھونی کو قرار دیا جارہا تھا، بلکہ سابق کھلاڑی اجیت اگرکار نے…

گرمی اور پاکستانی بلے بازوں نے انگلستان کو لاچار کردیا

ابوظہبی ٹیسٹ میں درحقیقت انگلستان کا مقابلہ صرف پاکستان سے نہیں بلکہ گرمی کی شدت نے بھی بہت مشکل کھڑی کی ہوئی ہے، اور جب حالات کا مقابلہ کرنے کی ہمت کی تو اپنوں نے ہی دغا اور اُن اہم مواقعوں پر کیچ چھوڑے جب انگلستان کو وکٹوں کی سب سے زیادہ…

گال ٹیسٹ کا پہلا دن سری لنکا کے نام رہا

مہیلا جے وردھنے اور کمار سنگاکارا جیسے بڑے ناموں کے بعد خیال یہی تھا کہ سری لنکا کی بیٹنگ لائن بہت حد تک کمزور ہوجائے گی اور بھارت کے خلاف سیریز میں ایسا دیکھنے میں بھی آیا، مگر اچھی ٹیموں تو وہی ہوتی ہے جو اپنی کمزوریوں پر جلدی سے قابو…

آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان کو بھارت کیخلاف کھیلنے سے انکار کردینا چاہیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر احسان مانی نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ جب تک بھارت پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے راضی نہیں ہوجاتا تب تک پاکستان کو چاہیے کہ آئی سی سی کے کسی بھی ایونٹ کے راونڈ میچوں میں بھارت کے خلاف…

ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا دن کرکٹ کے نام

پاکستان اور انگلستان کے درمیان ابوظہبی میں جاری پہلے ٹیست میچ کے پہلے دن کو کرکٹ کے نام قرار دیا جائے تو ہرگز غلط نہیں ہوگا کیونکہ اِس دن ہر وہ کام ہوا جو کرکٹ کی دلچسپی کو بڑھانے کا سبب بن سکتا ہے۔ کبھی میچ پاکستان کے پلڑے میں جاتا تو کبھی…

بڑے کھلاڑی کا بڑا اعزاز

بالآخر وہ دن آ ہی گیا جس کا بالعموم پوری پاکستانی قوم کو اور بالخصوص یونس خان کو بے صبری سے انتظار تھا۔ یونس خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے بلے باز بن چکے ہیں۔ انگلستان کے خلاف ابوظہبی میں اپنا 102 واں ٹیسٹ…

’جاوید میانداد لیجنڈری بلے باز ہیں، اُن سے مقابلہ جائز نہیں‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایاناز بلے باز یونس خان کا کہنا ہے کہ اگرچہ وہ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنانے والے ہیں جو اب تک جاوید میانداد کے پاس ہے، مگر ریکارڈ توڑنے کے باوجود بھی اُن کا میانداد سے مقابلہ…

بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے لیے محمد عامر بھی غیر ملکی کھلاڑیوں میں شامل

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملک میں سیکورٹی خدشات کے باوجود لگ بھگ 200 غیر ملکی کھلاڑیوں نے لیگ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، جن میں شاہد آفریدی، کرس گیل اور کمار سنگاکارا کے نام بھی شامل ہیں۔ بی پی…

سلمان بٹ اور محمد آصف کے لیے کرکٹ کے دروازے کھلنے لگے

پانچ سالہ پابندی کو مکمل کرنے کے بعد اسپاٹ فکسنگ میں ملوث سابق پاکستانی کپتان سلمان بٹ اور فاست باولر محمد آصف کے لیے بالاخر کرکٹ کے دروازے کھلنے لگے ہیں اور دونوں کھلاڑی نے واپڈا سے معاہدہ کرلیا ہے۔ معاہدے کے تحت دونوں کھلاڑی کو 17ویں…