"انگلستان کے خلاف شین وارن کی یاد تازہ کرنے کے لیے تیار ہوں"

اگر گیند بازوں کے حوالے سے بات کی جائے تو پاکستان اِس شعبے میں ہمیشہ سے ہی خود کفیل رہا ہے، ’ٹو ڈبلیوز‘ کا دور تو جیسے مخالفین کے لیے خوفناک خواب کی حیثیت رکھتا ہے، پھر راولپنڈی ایکسپریس، پھر لیگ اسپنر مشتاق احمد، دوسرا ایجاد کرنے والے…

"پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت سے انکار کرسکتی ہے"

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ جو کچھ بھارت میں گزشتہ روز انتہاپسندوں کی جانب سے کیا گیا ہے، اُسے دیکھتے ہوئے یہ خدشات بڑھ گئے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اگلے برس اپریل میں طے شدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت سے…

وسیم اکرم اور شعیب اختر نے بھارت میں کمنٹری کرنے سے انکارکردیا

گزشتہ روز شیو سینا کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان اور بھارت بورڈ کے درمیان ملاقات منسوخ کرنے، اور علیم ڈار کو دھمکیاں ملنے کے بعد پاکستان کے عظیم فاسٹ گیند باز وسیم اکرم عرف سوئنگ کے سلطان اور شعیب اختر عرف راولپنڈی ایکسپریس نے…

شیو سینا کا بھارتی بورڈ کے دفتر پر حملہ، پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقات ملتوی

بھارت کا یہ انداز بھی ویسے بُرا نہیں، کہ پہلے دسمبر میں طے شدہ سیریز کے معاملات کو حل کرنے کے لیے پاکستانی حکام کو ملاقات کی دعوت دیتا ہے، اور جب وہ وہاں پہنچ جاتے ہیں تو پھر شیو سینا کے بلوائی ملاقات سے کچھ ہی دیر پہلے بھارتی بورڈ کے دفتر…

ایک روزہ سیزیر میں بھی بھارت رسوائی سے ایک قدم دور

یوں تو کرکٹ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ کسی بھی میچ میں کوئی پیش گوئی نہیں کی جاسکتی کہ کبھی بھی کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ایک روزہ سیریز کے تینوں میچ اِس قول کی گمازی کرتے ہیں۔ پہلے میچ میں بھارت کو ایک اوور…

کم روشنی نے پاکستان کو رسوائی سے بچالیا

آخر برداشت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، آخر کب تک کوئی تنقید کو برداشت کرےَ؟ مسلسل چار دن تنقید کے بعد ابوظہبی کی وکٹ کے بھی کچھ یہی تاثرات ہونگے اور تبھی اُس نے سب کے منہ بند کرنے کا فیصلہ کیا اور میچ کی ایسی کایا پلٹی کہ بے نتیجہ ہوتا میچ…

سری لنکن اسپن اٹیک کے سامنے ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈھیر

ایک وقت تھا جب سری لنکن ٹیم مرلی دھرن کے بلبوتے پر اترایا کرتی تھی، اور مہمان کے طور پر آئی ہر ٹیم کے لیے جیت کو ناممکن حد تک مشکل بنایا کرتی تھی، اگرچہ اب مرلی دھرن تو نہیں مگر رنگانا ہیراتھ موجود ہیں، اور اِسی ہیراتھ کی شاندار گیند بازی…

ابوظہبی کی بے جان وکٹ پر چوتھے دن بھی بلے بازوں کا راج

­ابوظہبی کی وکٹ دیکھ کر ناجانے کیوں فیصل آباد کا وہ ٹیسٹ یاد آرہا ہے جب تسنیم عارف نے آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کی تھی، اِس وکٹ کو دیکھ کر اُس وقت کے مایاناز اور تیز ترین فاسٹ باولر ڈینس لیلی کہنے پر مجبور ہوگئے تھے…

گال ٹیسٹ میں میزبان ٹیم حاوی، ویسٹ انڈیز کو فالو آن کا سامنا

گال کے میدان کی وکٹ نے تیسری دن بالکل وہ شکل اختیار کرلی ہے جو عام طور پر جنوبی ایشیاء کی وکٹیں اختیار کرتی ہیں، یعنی مکمل طور پر اسپنرز کے لیے سازگار ثابت ہورہی ہے جس کا پورا پورا فائدہ اُٹھایا رنگانا ہیراتھ نے، جن کی 6 وکٹوں کی بدولت ویسٹ…

گال کی وکٹ گیند بازوں کا ساتھ بھی دینے لگی

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کو یاد کریں تو ایسا معلوم ہورہا تھا کہ وکٹ میں گیند بازوں کے لیے کچھ ہے ہی نہیں اور اگر میچ ایسے ہی چلتا رہا تو نتیجہ آنے کے امکان معدوم ہوجائیں گے، مگر دوسرے دن کے کھیل نے…