کرکٹ کو دنیا بھر میں پھیلانے کے لیے اہم مطالبہ

تاریخ کے دو عظیم ترین کھلاڑیوں نے کرکٹ کو دنیا بھر میں پھیلانے کے لیے اسے اولمپکس کا حصہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عظیم بلے باز سچن تنڈولکر اور اتنے ہی عظیم گیندباز شین وارن کا یہ مطالبہ ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب بین الاقوامی کرکٹ…

جنوبی افریقہ کے خلاف بدترین شکست پر روی شاستری حواس کھو بیٹھے

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچویں اور فیصلہ کن میچ میں بھارتی ٹیم کو بدترین شکست کے بعد خدشات یہی تھے کہ اِس شکست پر بہت شور شرابا مچے گا، اور وہی ہوا کہ میچ کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے ڈائرکٹر روی شاستری نے سارا ملبہ کیوریٹر پر ڈال…

عادل رشید کی مزاحمت دم توڑ گئی، سنسنی خیز مقابلہ پاکستان جیت گیا

انگلستان کے بارے میں خود وہاں کے ماہرین بھی سمجھ رہے تھے کہ اس کے جیتنے کے امکانات ’’صفر‘‘ ہیں۔ لیکن آخری روز عادل رشید کی معجزاتی اننگز اور آخری تین وکٹوں کی زبردست مزاحمت نے مقابلے کو انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں داخل کردیا اور جب صرف 7…

ٹھنڈے مزاج ہاشم آملہ کا میدان میں غصہ ٹھنڈا ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا

اگرچہ بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں ہاشم آملہ کا بلا رنز کے انبار نہیں لگارہا جو صرف اُن کے لیے نہیں بلکہ ٹیم کے لیے بھی پریشانی کا سبب ہے، مگر اِسی پریشانی کے دوران آملہ کے لیے خوشی اور راحت کا پہلو اُس وقت نکلا جب اُنہوں نے ایک روزہ…

جنوبی افریقہ کا بلّا چارج، بھارت کی کمر ٹوٹ گئی

بیرونِ ملک بھارت کی کارکردگی جیسی بھی ہو، مگر اسے ہمیشہ "گھر کا شیر" سمجھا جاتا ہے، اور اس نے کئی بار یہ ثابت بھی کیا ہے۔ اسی سے اندازہ لگا لیں کہ 1991ء میں بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی سے لے کر آج تک جنوبی افریقہ کبھی بھارت کو اس کی سرزمین…

دبئی میں پاکستان کی بلند پروازی، انگلستان بے حال

پاکستان اور انگلستان کے مابین دبئی میں جاری دوسرا مقابلہ ہرگز پہلے ٹیسٹ سے مماثلت نہیں رکھتا کیونکہ وہاں ہر دن بلے بازوں کا تھا، جبکہ دبئی میں کب کیا ہوجائے؟ کسی کو کچھ خبر نہیں۔ تیسرے دن کا آغاز انگلستان نے 182 رنز اور تین کھلاڑی آؤٹ کے…

ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف اہم موقع کو کھو دیا

جب سری لنکن ٹیم اپنی پہلی ہی اننگ میں محض 200 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی تو ویسٹ انڈیز کے پاس اِس قدر شاندار موقع میسر آیا تھا کہ وہ ذمہ دارانہ بلے بازی کے ذریعے نہ صرف 200 بنائے بلکہ زیادہ سے زیادہ رنز بناکر مہمان ٹیم کو پریشر میں لے آٗئے، مگر…

دبئی ٹیسٹ کے دوسرے دن وکٹ نے بلے بازوں کا بھی ساتھ دیا اور گیند بازوں کا بھی

پاکستان اور انگستان کے درمیان پہلے ٹیست میں ابوظہبی کی مردار وکٹ کو دیکھ کر خیال تو یہی تھا کہ منتظمین دبئی ٹیست کے لیے ایک اچھی وکٹ تیار کریں گے جو نہ صرف بلے بازوں کی حمایت کرے بلکہ گیند بازوں کے ساتھ بھی ناانصافی نہ کرے، اور دوسرے دن کے…

چوتھے ایک روزہ میچ میں بھارت کی جیت نے سیریز کو دلچسپ بنادیا

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھے ایک روزہ میچ میں جس نتیجے کی اُمید تھی ہوا کچھ ویسا ہی۔ یہ میچ بھارت کے لیے لڑو اور مرو کے مترادف تھا اور آج کل بھارت میں جو کچھ ہورہا ہے اُن حالات میں کسی بھی غلطی کے نتیجے میں سنگین نتائج نکل سکتے…

شاندار بلے بازی کے ذریعے پاکستان نے اپنے عزائم سے پردہ اُٹھادیا

دبئی کرکٹ گراونڈ کی تاریخ دیکھی جائے تو پاکستان یہاں ہمیشہ سے ہی مضبوط حریف رہا ہے پھر چاہے سامنے آسٹریلیا ہو، نیوزی لینڈ ہو یا پھر خود انگلستان، ہر بار پاکستان نے مخالف ٹیموں کو پچھارا ہے۔ اِس بار بھی میدان دبئی ہے اور مدمقابل انگستان اور…