موہالی میں اسپنرز کا راج، پہلے روز ہی 12 وکٹیں گرگئیں
بھارت کے میدان ہوں تو ذہن میں پہلا تصور بلے بازوں کے لیے انتہائی سازگار وکٹ کا آتا ہے لیکن موہالی میں ہند-جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ میں حیران کن طور پر پہلے دن گیندبازوں کو پچ سے اتنی حمایت ملی ہے کہ یقین نہیں آ رہا۔ خیر، جب تنڈولکر، گانگلی،…