تاریخ کے غیر مقبول ترین کپتان

ضروری نہیں کہ ایک اچھا بلے باز عمدہ گیندباز بھی ہو۔ اسی طرح اگر کوئی اچھی فیلڈنگ کرتا ہے تو لازمی نہیں کہ وکٹ کیپنگ کے معاملے میں بھی اتنا ہی تاک ہو۔ یہی کچھ معاملہ کپتانی کا بھی ہے۔ بہترین کھلاڑی ہونے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ قیادت میں…

انگلستان بھی پاک بھارت سیریز کا خواہاں

جب آپ سے کوئی فرد کسی کام کو کرنے کا منع کرے اور آپ اُس کی بات ماننے سے مسلسل انکار کریں تو وہ آپ سے کہے گا کہ جناب کیا لکھ کر دوں کہ میں آپ کا کام نہیں کرسکتا؟ لیکن بھارتی بورڈ تو لکھ کر بھی دے چکا ہے کہ کرکٹ سیریز صرف بھارت میں ہی…

عرب امارات میں پاکستان کو ایک اور شکست

کپتان کوئی بھی ہو، ٹیم میں چاہے کوئی سپر اسٹار کھلاڑی ہی کیوں نہ شامل ہو، مگر ایک روزہ سیریز ہو اور متحدہ عرب امارات ہو، گزشتہ 6 سالوں میں پاکستان کے لیے نتیجہ زیادہ تر ایک ہی رہا ہے، شکست۔ اس عرصے میں پاکستان نے عرب امارات میں 10 ایک روزہ…

ابراہم ڈی ولیئرز کی پہلی پوزیشن خطرے میں

کھیل میں مقابلہ سخت ہو تو ہی مزا آتا ہے۔ اگر کوئی ٹیم یا کھلاڑی درجہ بندی میں سب سے اوپر چلا جائے، پھر اس مقام پر قابض ہی ہوجائے اور اسے چیلنج کرنے والا کوئی نہ دکھائی دے تو کھیل میں دلچسپی کا عنصر کم ہو جاتا ہے۔ کچھ ایسے ہی حالات کا سامنا…

بلے بازوں کے لیے ”دہشت“ کی علامت، مچل جانسن کے کیریئر کے یادگار ترین لمحات

دورِ جدید کی کرکٹ کا جو سب سے بڑا سرمایہ ہے، وہ ایک اچھا تیز باؤلر ہے۔ بلے باز کو تو بہت طاقت، اختیار اور حیثیت مل گئی ہے، یہی وجہ ہے کہ ڈیڑھ دہائی قبل کے مقابلے میں اب کرکٹ کا کھیل کہیں زیادہ بلے بازوں کی طرف جھک گیا ہے۔ اس مشکل عہد میں جن…

بلے باز میچ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئے

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈی کے درمیان پرتھ کے میدان میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ اِس اعتبار سے انتہائی منفرد تھا کہ اِس وکٹ پر آسٹریلوی گیند باز مچل اسٹارک سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے دنیا کے پانچویں گیند باز بن گئے، مگر…

زمبابوے زبردست، آخری اوور میں درکار 18 رنز بنا لیے

بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز میں کلین سویپ کی ہزیمت سہنے کے بعد زمبابوے کو جب پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ہوئی تو یقیناً زمبابوے کے لیے ایک مشکل مرحلہ آن پڑا۔ دورۂ بنگلہ دیش میں ساکھ بچانے کی خاطر اس کے لیے ضروری تھا کہ دوسرے و آخری ٹی…

دنیا کے 10 خطرناک ترین بلے باز

کرکٹ پر ایک دور ایسا گزرا ہے جب طویل اننگز کی صلاحیت رکھنے والے کو بڑا کھلاڑی سمجھا جاتا تھا۔ پھر وقت نے کروٹ لی، مصروفیت کا زمانہ آیا تو ٹیسٹ کے بجائے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی شناخت بنتا جا رہا ہے اور اب صورت حال یہ ہوگئی ہے کہ کرکٹ کے چاہنے والے…

رفعت اللہ کی آمد، دیر آید، درست آید؟

رفعت اللہ مہمند نے 19 سال کی عمر میں جب اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا تو ان کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ بہترین کارکردگی دکھانے کے باوجود وہ کبھی قومی ٹیم شامل نہیں ہوپائیں گے۔ رفعت نے اپنی کارکردگی کے ذریعے بہت کوشش کی مگر قومی ٹیم کے…

سیریز کے آخری میچ میں پہلی فتح

عروج اور زوال کی کہانی بھی بہت دلچسپ ہوا کرتی ہے، جب کوئی اپنے عروج پر ہوتا ہے تو کسی کی مجال نہیں کہ کوئی اُسے آنکھیں دکھائے، مگر جب وہی زوال پزیر ہو تو ماضی کے تمام حساب برابر کرنے کا موقع کوئی ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، بس یہی کچھ ویسٹ…