تاریخی ”گلابی ٹیسٹ“ آسٹریلیا جیت گیا

ایڈیلیڈ کے میدان پر مصنوعی روشنی اور گلابی گیند کے ساتھ کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد صرف تین دن میں اپنے اختتام کو پہنچا جہاں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ اس کامیابی سے کہیں زیادہ اہمیت اس…

گلابی گیند نے دوسرے دن بھی اپنی دہشت برقرار رکھی

ایڈیلیڈ کے میدان میں مصنوعی روشنی میں کھیلے جانے والے تاریخ کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کی طرح دوسرے دن بھی گلابی گیند نے اپنی دہشت کو برقرار رکھا اور 13 کھلاڑیوں کو پویلین کی جانب روانہ کیا، جب دن کا اختتام ہوا تو نیوزی لیند نے پانچ وکٹوں کے…

بلے بازوں کے لیے خطرے کی علامت ”گلابی گیند“

ایڈیلیڈ ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل گلابی گیند کے حوالے سے جن خیالات کا اظہار کیا جارہا تھا وہ پہلے ہی دن ٹھیک ثابت ہونے لگی۔ مثال کے طور پر یہ کہا جارہا تھا کہ لال گیند کے برعکس گلابی گیند زیادہ سوئنگ ہوگی خصوصاً مصنوعی روشنی میں۔ پھر جب دن میں…

شکست کی وجہ کارکردگی یا وکٹ؟ جنوبی افریقہ ناگپور ٹیسٹ میں بھی ڈھیر

ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ایک ٹیم جب دو لگاتار ٹیسٹ میچوں میں محض تیسرے دن شکست سے دوچار ہوجائے تو صرف دال میں ہی کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی معلوم ہوتی ہے، لیکن چونکہ جنوبی افریقہ کو یہ شکست بھارت کے خلاف ہوئی ہے اِس لیے سب نے…

غیر معمولی مقابلے کا غیر معمولی انتظار

کرکٹ کی تاریخ بدلنے والی ہے، جو آج تک نہیں ہوا، اب وہ ہونے جا رہا ہے اور اس منظر کو دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ کو اب صرف ایک دن کا مزید انتظار کرنا ہوگا۔ جی ہاں! آپ بالکل ٹھیک سمجھے، ہم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے تیسرے ٹیسٹ کی بات کر رہے ہیں…

کیا کرکٹ سے ٹاس کا بھی خاتمہ ہوجائے گا؟

ہر گزرتے دن کے ساتھ کرکٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے قواعد و ضوابط میں تبدیلیاں لائی جارہی ہیں۔ کچھ علانیہ قوانین ہیں تو کچھ غیر علانیہ اصول جیسا کہ ٹی ٹوئنٹی کو علانیہ متعارف کروایا گیا، لیکن مقبولیت کی وجہ سے اسے ٹیسٹ پر بھی فوقیت…

اسپنرز کے لیے سازگار وکٹ پر بلے باز پھر پریشان

بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کی طرح ناگپور میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن وکٹ نے ایک بار پھر اسپنرز کی حمایت جاری رکھی جس کے سبب ایک بار پھر بلے باز پریشان دکھائی دیے، جس کا ثبوت یہ ہے کہ پہلے ہی دن 12…

ایڈیلیڈ کا میدان تاریخی مقابلے کے لیے تیار؟

انتظار کی طویل گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں اور اب ان تاریخی لمحات میں محض تین دن باقی رہ گئے ہیں جب ٹیسٹ کرکٹ پہلی بار مصنوعی روشنی میں کھیلی جائے گی۔ جمعہ کوایڈیلیڈ کے میدان میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے اس مقابلے سے پہلے انتظامیہ کو چند مسائل…

پاک-بھارت سیریز کا اونٹ سری لنکا میں بیٹھنے کا امکان

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز ’نہ کھیلنے‘ کی تمام تر بھارتی کوششیں ناکام اور سیریز ’کھیلنے‘ کی پاکستان کی سعی و جدوجہد کامیاب ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ لیکن میزبانی کا قرعہ عرب امارات کے بجائے سری لنکا کے نام نکلنے کے امکانات کے ساتھ۔…

پاک بھارت سیریز کے امکانات روشن؟

اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان طے ہونے والے معاہدے پر روشنی ڈالی جائے تو بھارت کو اگلے ماہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف سیریز کھیل لینی چاہیے تھی، مگر چونکہ بھارت اب جنگل کا بادشاہ بن گیا ہے تو اُس نے معاہدے کو ایک طرف رکھتے ہوئے…