نیم مردہ پاک-بھارت سیریز کا حتمی فیصلہ آج متوقع

گو کہ بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج کو پاکستان آئے ہوئے ایک دن مکمل ہو چکا ہے مگر اب تک جس فیصلے کا سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے مکمل خاموشی طاری ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں پاک-بھارت سیریز کی جو ویسے ہی نیم مردہ ہو چکی ہے۔…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کا لوگو منظر عام پر

ہر گزرتے دن کے ساتھ شائقین کرکٹ کے لیے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا انتظار مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔’کل کرے سو آج کر، آج کرے سو اب‘ کے مصداق ہر کرکٹ پرستار بے چینی سے اس میگا ایونٹ کا منتظر ہے۔ اِسی انتظار کے دوران بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے…

آشون کا انوکھا ریکارڈ

کسی ایک میچ میں اچھی کارکردگی دکھانا نسبتاً آسان ہے، گو کہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ملک کو جتوانا اور میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہے مگر اس سے کئی گنا مشکل یہ ہے کہ مسلسل کارکردگی دکھائی جائے اور پوری سیریز میں…

کرکٹ میں ایمانداری کی عظیم مثالیں

ایک عام فرد اور ایک مثالی شخص میں کیا فرق ہوتا ہے؟ چند لوگوں کے خیال میں مثالی بننے کے لیے اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی دکھانا پڑتی ہے جبکہ بعض کا خیال ہے کہ مثالی بننے کے لیے ایسے کام کی ضرورت ہوتی ہے جو دوسروں کے لیے بھی قابلِ…

دفاعی حکمت عملی ناکام، بھارت نے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا بدلہ لے لیا

آج بھارت اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھ کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے پہلے کی ٹیسٹ کرکٹ یاد آگئی جہاں اکثر مواقعوں پر بلے بازوں پر گیند باز غالب رہتے تھے اور ایک ایک رن بنانے کے لیے بلے بازوں کو خوب محنت کرنی پڑتی تھی، آج بھی یہی کچھ ہوا کہ جنوبی…

کیا ٹیسٹ میچ ایسے ہی کھیلا جاتا ہے؟

جب میچ جیتنا ناممکن ہوجائے اور شکست سے بچنا بھی لازم ہو تو میچ بچانے کے لیے کس طرح بلے بازی کی جاتی ہے یہ گزشتہ روز جنوبی افریقی ٹیسٹ کپتان ہاشم آملہ اور ابراہم ڈی ویلئیرز کی ذمہ دارانہ بلے بازی نے پوری دنیا کو بتایا جنہوں نے 40 اوورز میں…

قومی ٹیم میں واپسی، محمد عامر کی راہیں ہموار ہونے کا امکان

وہ "صرف" ایک نو-بال تھی جس نے دنیائے کے نوعمر لیکن باصلاحیت ترین گیندباز محمد عامر پر کرکٹ کے دروازے بند کردیے۔ پانچ سال کی مکمل پابندی کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں قید بھی کاٹنا پڑی اور جب اللہ اللہ کرکے یہ سب سزائیں مکمل ہوئیں تو ٹیم کے اندر…

تاریخ کے 10 ”غصیلے“ اور ”خطرناک“ ترین گیندباز

ہر گزرتے دن کے ساتھ کرکٹ بلے بازوں کا کھیل بنتا جارہا ہے، قواعد و ضوابط بھی اُن کے لیے اور وکٹ کا معیار بھی اُنہی کے لیے۔ اگر گیند بازوں کا کھیل میں کچھ کردار باقی رہ گیا ہے تو بس اتنا کہ جب تک وہ گیند نہیں پھینکیں گے تو بلے باز گیند کو

پاکستان سپر لیگ، تمام فرنچائز، ٹائٹل اسپانسرشپ اور نشریاتی حقوق فروخت

تمام خدشات اور رکاوٹوں کے باوجود پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں ایک بہت بڑا ور اہم قدم اٹھ گیا ہے۔ یہ خواب بالآخر کئی کوششوں کے بعد اب کامیابی کا روپ دھار رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کامیابی کے ساتھ لیگ کی تمام فرنچائز، ٹائٹل اسپانسرشپ اور…

یک نہ شد دو شد!

یہ ہماری غلط فہمی تھی یا خوش فہمی کہ انگلستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے قبل سمجھتے تھے کہ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے۔ عالمی درجہ بندی بھی یہی ظاہر کرتی تھی کہ ورلڈ چیمپئن سری لنکا کے بعد دوسرا مقام…