جیسن ہولڈر کو پی ایس ایل میں شرکت سے روک دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے سیزن کے لیے پانچ ٹیموں میں سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ’چھپا رستم‘ قرار دیا جارہا ہے کیونکہ اُس نے بہت بڑے نام تو نہیں لیے مگر ایسے کھلاڑی ضرور لیے ہیں جو کبھی بھی مقابلے کا پانسہ پلٹنے کی پوری پوری صلاحیت…

وہ ریکارڈ جو 2016ء میں ٹوٹ جائیں گے

کرکٹ کی دنیا میں 2016ء کا استقبال پرتپاک انداز میں ہوا ہے۔ ایک طرف سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی دھواں دار سیریز ہوئی، تو دوسری جانب افغانستان اور زمبابوے نے چند تاریخی مقابلے کھیلے، جنوبی افیقہ اور انگلستان کی ٹیسٹ سیریز دلچسپ مرحلے میں ہوچکی…

پرتھ میں رنز کا میلہ، آسٹریلیا بھارت پر غالب آ گیا

بلے بازی کے لیے انتہائی سازگار وکٹ پر آسٹریلیا کے لیے 310 رنز کے ہدف بھی معمولی سا رہا جس نے کپتان اسٹیون اسمتھ اور جارج بیلی کی شاندار سنچریوں کی بدولت بھارت کے خلاف پہلا ایک روزہ باآسانی 5 وکٹوں سے جیت لیا۔ گو کہ یہ مقابلہ واکا، پرتھ…

نیوزی لینڈ اب پاکستان کا سامنا کرنے کو تیار

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئںٹی میں شاندار کامیابی کے بعد اب نیوزی لینڈ کا معرکہ ہونا ہے پاکستان کے ساتھ، جہاں تین ایک روزہ اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں گی سیریز کھیلی جانی ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی مرحلے کے لیے سیریز کے…

[سالنامہ 2015ء] سال کے عجیب و غریب واقعات – دوسری قسط

سال 2015ء کا مکمل جائزہ لینے کے لیے ہم نے سال میں پیش آنے والے متعدد ایسے واقعات چنے تھے، جو عجیب و غریب تھے۔ ان میں سے چند آپ نے پہلی قسط میں دیکھے ہوں گے۔ باقی ذیل میں ملاحظہ کیجیے: امپائر ہیلمٹ میں کرکٹ کا مزاج ہر گزرتے دن کے…

مستفیض الرحمٰن کی پی ایس ایل میں شرکت روکنے پر غور

مفلس کے ہاتھ اگر کوئی قیمتی چیز لگ جائے تو اس کی حفاظت میں ہی ادھ موا ہو جاتا ہے۔ کچھ یہی حال بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ہے کہ وہ مستفیض الرحمٰن کو پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے روکنے پر غور کر رہا ہے۔ مستفیض کو پی ایس ایل کے پہلے سیزن کے لیے…

سری لنکا شکست کے گرداب میں، پہلا ٹی ٹوئنٹی بھی ہار گیا

ٹیسٹ اور پھر ایک روزہ میں شکست کے بعد سری لنکا نیوزی لینڈ کے دورے پر یقیناً دباؤ کا شکار ہے کیونکہ وہ شکست کے گرداب سے نکلنے کا ایک اور موقع گنوا چکی ہے اور پہلے ٹی ٹوئنٹی میں غیر سنجیدگی اور مسلسل غلطیوں کی وجہ سے محض تین رنز سے ہار گیا۔…

انضمام کا افغانستان ’سرخرو‘ ہوگیا

جب دنیائے کرکٹ کی دو بڑی قوتیں انگلستان اور جنوبی افریقہ دوسرے ٹیسٹ کے آخری دن میں مدمقابل تھیں تو عین اُسی وقت شارجہ میں زمبابوے اور افغانستان پانچویں، آخری اور فیصلہ کن مقابلے میں آمنے سامنے تھے۔ اس مقابلے میں ہر وہ عنصر شامل تھا، جو…

کیپ ٹاؤن میں زبردست معرکہ آرائی، مقابلہ نتیجہ خیز نہ ہو سکا

دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ میدانوں میں سے ایک نیولینڈز، کیپ ٹاؤن پر انگلستان اور جنوبی افریقہ کے دوسرے ٹیسٹ میں زبردست معرکہ آرائی دیکھنے کو ملی۔ پہلے دو دن مہمان انگلستان اور اگلے دو دن جنوبی افریقہ کی گرفت میں رہنے والا مقابلہ بالآخر یہ…

آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹ کے فروغ کے لیے سرگرم عمل

ٹی ٹوئنٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے کرکٹ کے روایت پسند حلقوں کے بعد اب بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھی پریشان کردیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آئی سی سی نے رواں سال یعنی 2016ء میں ٹیسٹ کرکٹ کو پروان چڑھانے پر غور و خوض شروع کردیا ہے۔…