بھارت نے آسٹریلیا کی بولتی بند کردی

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل یہ زبان زد عام تھا کہ بھارت ایک روزہ کی طرح مختصر ترین طرز کی کرکٹ میں بھی آسٹریلیا کے ہاتھوں بری طرح شکست کھائے گا لیکن اس کے بالکل برعکس ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کے گیندباز خصوصاً اسپنرز خوب چلے۔ بلے باز…

ابھی گمنام لیکن پاکستان سپر لیگ کے ممکنہ ستارے

2008ء بھارتی کرکٹ کے لیے انقلابی سال ثابت ہوا۔ یہی وہ سال تھا جب بھارت نے 'انڈین پریمیئر لیگ' کے نام سے ایک ٹی ٹوئنٹی لیگ کا آغاز کیا۔ اس نے بھارت کو نئے کھلاڑیوں کی ایسی کھیپ فراہم کی، جس سے ٹیم کی کارکردگی میں ناقابل یقین تبدیلی آئی اور…

"دھیما" آفریدی اور برق رفتار مصباح

کرکٹ میں ہر بلے باز کا ایک خاص انداز اور کھیلنے کا طریقہ ہوتا ہے۔ کوئی سست روی سے نہیں کھیل سکتا تو کسی کے لیے تیز بلے بازی مشکل ہی نہیں، ناممکن ہوتی ہے لیکن چند کھلاڑی ایسے باکمال ہوتے ہیں کہ مشکل صورت حال میں اپنے فطری انداز سے ہٹ کر ایسا…

محمد عامر پر طنز، نیوزی لینڈ نے معافی مانگ لی

نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران اسٹیڈیم اناؤنسر کی گھٹیا حرکت پر باقاعدہ معافی مانگ لی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ویسٹ پیک اسٹیڈیم کے اناؤنسر مارک میک لوڈ کی جانب سے محمد عامر کی میدان میں آمد پر نقد…

بھارت عالمی نمبر ایک بن گیا

منگل کا دن بھارت کے لیے خوشی و مسرت لے کر آیا۔ پہلے تو اس نے ایک روزہ کی شکست کے بعد پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 37 رنز سے ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کی اور پھر کچھ ہی دیر بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اعلان کیا کہ بھارت ٹیسٹ میں عالمی…

اظہر علی کے پاس آخری موقع؟

پاکستان کا دورۂ نیوزی لینڈ اب تک شکستوں سے عبارت ہے۔ تین ٹی ٹوئنٹی مقابلے دو-ایک سے ہارنے کے بعد ون ڈے میں بھی خسارے میں چل رہی ہے۔ اب اگر ایک روزہ سیریز میں 'کرو یا مرو' کی صورت حال کا سامنا ہے۔ اگر دونوں مقابلوں میں جان لڑائی اور بلند…

خراب آغاز کے بعد جنوبی افریقہ کا سیریز میں شاندار اختتام

دس ٹیسٹ مقابلوں کے بعد بالآخر جنوبی افریقہ کو فتح نصیب ہو ہی گئی اور اس وہ بھی ایسی یادگار کہ انگلستان کو 280 رنز سے مات دے دی۔ اس شاندار کامیابی کے معمار تھے 20 سالہ کاگیسو رباڈی جن کی تباہ کن گیندبازی کے نتیجے میں ہاری گئی سیریز میں جنوبی…

بھارت نے 'موقع' سے فائدہ اُٹھالیا

پانچ میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز میں چار، ایک سے شکست کے بعد یقیناً بھارتی کیمپ میں مایوسی ہوگی، لیکن بھارتی ٹیم کے پاس اِس مایوسی کو دور کرنے کا بہترین موقع ٹی ٹوئنٹی سیریز کی صورت میں تھا، اور اِسی موقع کا بھرپور فائدہ بھارت نے پہلے ایک…

گیند باز چلے تو فیلڈنگ دھوکا دے گئی، بیٹسمین ناکام

نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز میں دو-ایک سے شکست کے بعد ایک روزہ کپتان اظہر علی کا اہم اور مثبت بیان سامنے آیا کہ ٹیم اس ہار کو بھلا کر میدان میں اترے گی۔ یقیناً یہ بیان شائقین کرکٹ کے لیے بہت حوصلہ افزا تھا مگر پہلے…

"ویسٹ انڈیز کرکٹ کا آخری چشم و چراغ" چندرپال بھی رخصت ہوا

22 سال طویل کیریئر اور 164 ٹیسٹ مقابلوں کے بعد بالآخر ویسٹ انڈیز کے شیونرائن چندرپال نے دنیائے کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ بلے بازی کے منفرد انداز کےحامل چندرپال صرف 86 رنز کی کمی کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز…