جنوبی افریقہ، پستی کا سفر جاری، شکست در شکست

بھارت اور پھر اپنے ہی ملک میں انگلستان کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد جنوبی افریقہ کو اپنے 'پسندیدہ' فارمیٹ میں کھیلنے کا موقع ملا اور توقع تھی کہ وہ کامیابی حاصل کرکے ٹیسٹ شکست کا بدلہ لے گا لیکن ہر گزرتے مقابلے کے ساتھ اس کی مشکلات میں…

مشکل حالات میں آسٹریلیا سرخرو ہوگیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ایک روزہ میں 159 رنز کی بدترین شکست کے بعد عالمی چیمپئن آسٹریلیا کے پاس زبردست انداز میں واپسی کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا، پریشانی اور مشکلات کا سامنا ضرور ہوا لیکن آسٹریلیا چار وکٹوں سے جیتنے میں ضرور کامیاب…

زلمی کا وار! اسلام آباد کو دوسری شکست

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے روز دو جاندار مقابلے ہوئے، جن کی اہمیت بہت زیادہ تھی۔ پہلے کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دی تو اس مقابلے کے سحر سے ابھی نکلے ہی نہیں تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ جس میں…

مسلسل کارکردگی کا صلہ، ہنری نکلس ٹیسٹ دستے میں شامل

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین تین مقابلوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کھیلی جا رہی ہے جس کے بعد فوراً بعد دو ٹیسٹ بھی کھیلیں گے، جن کا آغاز 12 فروری سے ویلنگٹن میں ہوگا۔ نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز کے لیے آج جس دستے کا اعلان کیا ہے اس میں تجربہ…

لاہور و کراچی، روایتی مسابقت ایک نئے میدان میں

دبئی اسپورٹس سٹی میں گزشتہ روز شاندار آغاز کے بعد آج پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا دوسرا دن ہے اور سب سے بڑا مقابلہ ہے۔ ملک کے دو بڑے شہر کراچی و لاہور کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی، اور ساتھ ہی جوش و خروش بھی عروج پر دکھائی دے گا۔…

پاکستان سپر لیگ: خواب، حقیقت اور امیدیں

پاکستان نے اپنی لیگ شروع کرنے کا خواب 2013ء کے آغاز میں دیکھا تھا اور کئی نشیب و فراز سے گزرنے کے بعد بالآخر آج وہ ایک حقیقت کے روپ میں سامنے کھڑی ہے۔ جس لیگ کو کامیاب بنانے کے لیے تین سال صرف سوچ بچار میں گزر گئے، اس سے یہ امید ضرور ہونی…

چھکوں کی اور اصل بارش، جنوبی افریقہ پھر ہار گیا

انگلستان کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد خیال تھا کہ جنوبی افریقہ محدود اورز کی کرکٹ میں جوش اور ولولے کے ساتھ میدان میں اترے گی لیکن ایک روزہ سیریز کا پہلا مقابلہ ہی اس کے لیے بڑا امتحان ثابت ہوا۔ باؤلنگ میں وہ دم خم نظر نہیں آیا، بلے…

ٹیسٹ کرکٹ کی نسبت، ٹی ٹوئنٹی لیگز کامیاب کیوں؟

لیگ کرکٹ کی دنیا میں آج ایک تاریخی دن ہے۔ دنیائے کرکٹ کی چوتھی سب سے بڑی مارکیٹ پاکستان آج اپنی لیگ کا آغاز کر رہا ہے۔ اس طرز کی کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے صرف کھلاڑیوں کو ہی نہیں بلکہ کھیل کے چاہنے والوں کو بھی دو حصوں میں تقسیم کردیا…

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عالمی چیمپئن آسٹریلیا بری طرح چت

سال بھر پہلے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ عالمی کپ کے گروپ مقابلے میں آمنے سامنے آئے تھے۔ ایک انتہائی سنسنی خیز، اور لو-اسکورنگ، مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف ایک وکٹ سے کامیابی ملی۔ بلاشبہ یہ عالمی کپ کے دلچسپ ترین…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ تین اسپن باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترے گا

پُراعتماد نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے اپنے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں’جیسا دیس ویسا بھیس‘ کے مصداق تین اسپن گیندبازوں کو شامل کیا گیا ہے تاکہ بھارتی وکٹوں سے بھرپور فائدہ اُٹھایا جاسکے۔ سال کے اہم ترین ٹورنامنٹ کے لیے…