کراچی سے خیبر تک، اہم مقابلے کا جوش

کراچی کنگز کا شمار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سب سے متوازن ٹیم کے طور پر ہو رہا تھا جس کا ثبوت انہوں نے روایتی حریف لاہور قلندرز کے خلاف مقابلے میں باآسانی کامیابی حاصل کرکے دیا بھی، مگر اس کے بعد کراچی کو مسلسل دو مقابلوں میں شکست کا…

کرکٹ میں سرخ اور پیلا کارڈ، ایم سی سی کا انوکھا قدم

بین الاقوامی کرکٹ میں وہ وقت بھی تھا جب کھلاڑیوں کو مخالفین سے الجھنے کی مکمل آزادی تھی۔ متعدد بار تو ایسا ہوا کہ کھلاڑی امپائروں سے بھی بھڑ جاتے تھے۔ 1987ء کا فیصل آباد ٹیسٹ بھلا کیسے بھلایا جا سکتا ہے کہ جہاں انگلستان کے مائيک گیٹنگ…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، انگلستان کے دستے کا بھی اعلان ہوگیا

متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان 'اے' اور انگلینڈ لائنز کی سیریز نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے نہ صرف پاکستان کو خرم منظور، محمد نواز اور رمّان رئیس دیے ہیں بلکہ انگلستان نے بھی لیام ڈاسن کی صورت میں سیریز کا ایک کھلاڑی اہم ٹورنامنٹ کے لیے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے آسٹریلیا کا کپتان تبدیل، کئی کھلاڑی باہر

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں آسٹریلیا نے غیر معمولی طور پر سب سے زیادہ کپتانوں کو آزمایا ہے۔ رکی پونٹنگ سے شروع ہونے والا سلسلہ ایڈم گلکرسٹ، مائیکل کلارک اور جارج بیلی سے ہوتا ہوا اب اسٹیون اسمتھ تک پہنچ گیا ہے جنہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے…

سعید اجمل، ایک مرتبہ پھر اڑان کے لیے تیار

پاکستان، بلکہ دنیائے کرکٹ، پر ایک عرصے تک راج کرنے والے سعید اجمل باؤلنگ ایکشن پر اٹھنے والے اعتراض کے بعد یک لخت عرش سے فرش پر آ گئے لیکن بُرے وقت میں مایوس ہونے کے بجائے اُنہوں نے جم کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ستمبر 2014ء میں اعتراض…

نیوزی لینڈ کا میک کولم کو شایان شان الوداع، چیپل ہیڈلی ٹرافی جیت لی

2007ء میں آسٹریلیا ہی کے خلاف ہملٹن میں ہونے والے ایک روزہ میں مشکل وقت پر 86 رنز بنا کر 346 رنز کے ہدف کے تعاقب کو یقینی بنانے اور عالمی چیمپئن کے خلاف کلین سویپ مکمل کرنے والے برینڈن میک کولم نے آج ایک اور فیصلہ کن مقابلے میں آسٹریلیا کے…

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کا سفر کوارٹر فائنل میں ہی ختم

انڈر 19 ورلڈ کپ میں دو مرتبہ کے عالمی چیمپئن پاکستان کی پرواز کوارٹر فائنل میں ہی ختم ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز نے پانچ وکٹوں سے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ بلے بازوں کے لیے سازگار وکٹ پر پاکستانی کپتان ذیشان ملک نے ٹاس…

بھارت-انگلستان اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ فکس تھا: ٹیم مینیجر کا تہلکہ خیز انکشاف

ابھی چند روز پہلے ہی بھارت نے تین ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو اس کے گھر میں کلین سویپ کیا اور یوں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیےاپنے ارادوں کا اظہار کیا۔ لیکن بھارتی ٹیم کے سابق مینیجر سنیل دیو کے ایک تہلکہ خیز انکشاف سے لگتا ہے کہ…

سنسنی خیز معرکہ، اسلام آباد کی سیزن میں پہلی کامیابی

ابتدائی دو مقابلوں میں بدترین شکست کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ "مارو یا مر جاؤ" کی صورت حال سے دو چار تھا اور کراچی کنگز کے خلاف اہم ترین مقابلے میں اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف دو رنز سے کامیابی حاصل کی۔ کراچی باؤلنگ…

پی سی بی کی کوششیں رنگ لے آئیں، یاسر شاہ پر صرف تین ماہ کی پابندی

ڈوپ ٹیسٹ ناکام ہونے کے بعد پاکستان کے اسپنر یاسر شاہ کی سزا کم سے کم کرانے کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے روبرو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی درخواست رنگ لے آئی اور وہ ایک سے دو سال کے بجائے محض تین ماہ کی سزا کا سامنا کریں…