انضمام الحق ( پاکستان )

نام: انضمام الحق
پیدائش: 3 مارچ 1970ء ، ملتان، پنجاب (پاکستان)
بڑی ٹیمیں : پاکستان ، آئی سی سی ورلڈ الیون ، ایشیا الیون ، پاکستان الیون آئی سی ایل ، لاہور بادشاہ ، یارکشائر
کردار: بلے باز
بلے بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے بلے بازی
گیند بازی کا انداز: بائیں ہاتھ سے گیند بازی
ٹیسٹ کرکٹ کیریئر
پہلا ٹیسٹ : پاکستان بمقابلہ انگلستان : 4 تا آٹھ جون 1992ء ، بمقام برمنگھم (انگلستان)
آخری ٹیسٹ : پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ : 8 تا 12 اکتوبر2007ء ، بمقام لاہور (پاکستان)
ٹیسٹ کی ایک اننگ میں بہترین بلے بازی
- 329 رنز : بمقابلہ نیوزی لینڈ ، 2002ء
- *200 رنز : بمقابلہ سری لنکا ، 1999ء
- 184 رنز : بمقابلہ بھارت ، 2005ء
- 177 رنز : بمقابلہ ویسٹ انڈیز ، 1997ء
- 148 رنز : بمقابلہ انگلستان ، 1996ء
بلے بازی - ٹیسٹ کیریئر پر ایک نظر | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
میچز | اننگز | رنز | اوسط | بہترین اننگ | اسٹرائیک ریٹ | سنچریاں | نصف سنچریاں | چوکے | چھکے | کیچ |
120 | 200 | 8830 | 49.60 | 329 | 54.02 | 25 | 46 | 1105 | 48 | 81 |
گیند بازی - ٹیسٹ کیریئر پر ایک نظر | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
میچز | اننگز | گیندیں | رنز | وکٹیں | بہترین گیندبازی/ اننگ | بہترین گیندبازی/میچ | اوسط | چار وکٹیں/اننگ | پانچ وکٹیں/اننگ | دس وکٹیں /میچ |
120 | 1 | 9 | 8 | 0 | - | - | - | 0 | 0 | 0 |
ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کیریئر
پہلا میچ : پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : 22 نومبر 1991ء ، بمقام لاہور (پاکستان)
آخری میچ: پاکستان بمقالہ زمبابوے : 21 مارچ 2007ء ، بمقام کنگسٹن (ویسٹ انڈیز)
ایک روزہ کرکٹ میچ میں بہترین بلے بازی
- *137 رنز : بمقالہ نیوزی لینڈ ، 1994ء
- 123رنز : بمقالہ بھارت ، 2004ء
- 122رنز : بمقالہ بھارت ، 2004ء
- *121 رنز : بمقالہ بھارت ، 2000ء
- *118 رنز : بمقالہ سری لنکا، 2001ء
بلے بازی – ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
میچز | اننگز | رنز | اوسط | بہترین اننگ | اسٹرائیک ریٹ | سنچریاں | نصف سنچریاں | چوکے | چھکے | کیچ |
378 | 350 | 11739 | 39.52 | 137* | 74.24 | 10 | 83 | 971 | 144 | 113 |
گیند بازی - ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
میچز | اننگز | گیندیں | رنز | وکٹیں | بہترین گیندبازی/میچ | اوسط |
اکنامی ریٹ |
سٹرائیکریٹ |
چار وکٹیں اننگ/ |
پانچ وکٹیں اننگ/ |
378 | 6 | 58 | 64 | 3 | 1/0 | 21.33 | 6.62 | 19.3 | 0 | 0 |
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیریئر
واحد میچ : پاکستان بمقابلہ انگلستان : 28 اگست 2006ء ، برسٹل (انگلستان)
اعزازات:
- ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز
- ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں چوتھے سب سے رنز بنانے والے بلے باز
- ٹیسٹ کرکٹ میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز
- ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے پاکستانی بلے باز
- ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سینچری بنانے والے دنیا کے چند بلے بازوں میں سے ایک
- 1200ء سے لیکر 2007ء تک 90 ایک روزہ اور 31 ٹیسٹ میچز میں پاکستانی ٹیم کے کپتان