کرکٹ کے عجیب و غریب قوانین

آپ فٹ بال دیکھیں یا ہاکی، ٹینس یا پھر بیس بال اور دیگر کھیل، جب تک آپ ان کھیلوں کے بارے میں جانیں گے نہیں، ان کو دیکھنا بے کار ہوگا کیونکہ ان تمام کھیلوں کے اپنے مخصوص قوانین ہوتے ہیں جن کے بارے میں آگہی حاصل کرنا ناگزیر ہے۔ یہ حقیقت ہےکہ کرکٹ ان تمام کھیلوں سے زیادہ پیچیدہ ہے لیکن پھر بھی آپ بنیادی معلومات کے ذریعے نہ صرف کرکٹ کو سمجھ سکتے ہیں بلکہ اس سے اچھی طرح لطف اندوز بھی ہو سکتے ہیں۔ لیکن ذرا اور گہرائی میں اتریں، قوانین کی چھان پھٹک کریں تو آپ کی حیرانگی میں بھی بہت اضافہ ہوگا۔ کیونکہ کرکٹ کے کچھ اصول و قوانین ایسے ہیں جو بہت عجیب و غریب ہیں۔ آئیے آپ کو انہی میں سے چند کے بارے میں بتاتے ہیں:
- 1. ایل بی ڈبلیو
- 2. ڈیڈ بال
- 3. لیگ بائیز
- 4. کیچ اور باؤنڈری کا تعلق
- 5. ’آخری رنز‘
- 6. وائیڈ
- 7. نو-بال
- 8. فیلڈنگ پابندیاں
خوب! بہت اعلیٰ، عمدہ تحریرمگر ایک قانون اور بھی ہے جو کچھ عجیب اور ناقابلِ فہم سا ہے۔ کہ اگر وکٹ کیپر کے پیچھے پڑے "ہیلمٹ" سے گیند کی ٹکر ہو جائے تو اس صورت میں بھی اضافی رنز دیے جاتے ہیں۔
کافی دلچسپ
بہت اچھی، دلچسپ معلومات