عبد اللہ شفیق تاریخ کے عظیم بلے بازوں کے شانہ بشانہ

پاکستان کے دورۂ سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ، اسی میدان پر جہاں سری لنکا چند روز پہلے ہی آسٹریلیا کو اننگز اور 39 رنز سے شکست دے چکا تھا۔ جب پاکستان کو 342 رنز کا ہدف ملا تو پاکستانی شائقین تو ذہنی طور پر شکست کے لیے تیار ہو چکے تھے۔ کسی کے سان گمان … عبد اللہ شفیق تاریخ کے عظیم بلے بازوں کے شانہ بشانہ پڑھنا جاری رکھیں