[وڈیوز] پی ایس ایل 7 میں لاہور-ملتان فائنل کی جھلکیاں
لاہور نے فائنل 42 رنز سے جیتا اور پہلی بار چیمپیئن بن گیا

لاہور قلندرز نے ایک تاریخی مقابلے کے بعد پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن جیت لیا ہے۔ فائنل میں ملتان سلطانز کے خلاف 42 رنز کی فتح کی مکمل رپورٹ یہاں پڑھی جا سکتی ہے جبکہ جھلکیاں ذیل میں دیکھیں: