[ٹیلیوستان] جب وکٹ کیپر کو بھی باؤلنگ کروانا پڑی

کرک نامہ نے ٹیلیوستان کے اشتراک سے وڈیوز بنانے کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں کرکٹ کی دلچسپ معلومات وڈیو کی صورت میں پیش کی جائے گی۔ اس سلسلے کی پہلی وڈیو آپ دیکھ چکے ہوں گے جو نیوزی لینڈ-پاکستان سیریز میں جاری کی گئی تھی۔ اب دوسری وڈیو پیش خدمت ہے جس میں کرکٹ تاریخ کے ان واقعات کو موضوع بنایا گیا ہے جب وکٹ کیپر سمیت تمام 11 کھلاڑیوں نے باؤلنگ کروائی ہو۔ آئیے دیکھتے ہیں: