"چھپڑ پھاڑ کے"، پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف کلین سویپ

ٹھیک تین سال پہلے پاکستان کرکٹ تاریخ کا شرمناک ترین دن تھا جب سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کو دورۂ انگلستان میں اسپاٹ فکسنگ میں سزا بھگتنے کے بعد برطانیہ کی عدالت نے دھوکہ دہی اور بدعنوانی کے مقدمے میں قید کی سزائیں سنائی تھیں۔ شاید ہی کوئی پاکستانی ہو، جس کا سر … "چھپڑ پھاڑ کے”، پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف کلین سویپ پڑھنا جاری رکھیں