ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء: وارم اپ مقابلوں کا مکمل شیڈول

سال 2014ء کے سب سے اہم ٹورنامنٹ "ورلڈ ٹی ٹوئنٹی" کے آغاز میں اب محض چند دن رہ گئے ہیں اور اس وقت دنیا بھر کی ٹیمیں ایک دوسرے کے نبرد آزما ہونے کو تیار ہیں۔ بڑے اعزاز کے لیے تیاری بھی زبردست چاہیے اور یہی وجہ ہے کہ تقریباً تمام ہی شریک ٹیمیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے باضابطہ دوڑ کے آغاز سے قبل 'لہو گرم' رکھنے کو چند وارم اپ مقابلے کھیلیں گی۔

ان مقابلوں کا آغاز 12 مارچ کو فتح اللہ میں افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلے وارم اپ مقابلے سے ہوگا اور یہ سلسلہ 19 مارچ کو پاک-جنوبی افریقہ مقابلے تک جاری رہے گا۔ اس دوران 16 مارچ کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا باضابطہ آغاز بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان میرپور، ڈھاکہ میں مقابلے سے ہوگا اور 21 مارچ سے سپر 10 کی سب سے بڑی دوڑ پاک-بھارت مقابلے کے ساتھ شروع ہوگی۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل کون سی ٹیم اپنا لہو گرمانے کے لیے کس سے کھیلے گی؟ اس کی پوری تفصیلات نیچے پیش کردہ شیڈول میں موجود ہیں۔ واضح رہے کہ یہ ورلڈ وارم اپ مقابلوں کا شیڈول ہے۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء: وارم اپ مقابلوں کا شیڈول
تاریخ | بمقام | بوقت٭ | ||||
---|---|---|---|---|---|---|
12 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | چٹاگانگ | ڈھائی بجے دوپہر |
12 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | فتح اللہ | ڈھائی بجے دوپہر |
12 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | چٹاگانگ | ساڑھے 6 بجے شام |
12 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | فتح اللہ | ساڑھے 6 بجے شام |
14 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | چٹاگانگ | ساڑھے 8 بجے صبح |
14 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | فتح اللہ | ساڑھے 8 بجے صبح |
14 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | فتح اللہ | ساڑھے 12 بجے دوپہر |
14 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | چٹاگانگ | ساڑھے 12 بجے دوپہر |
17 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | میرپور | ڈھائی بجے دوپہر |
17 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | میرپور | ساڑھے 6 بجے شام |
18 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | فتح اللہ | ڈھائی بجے دوپہر |
18 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | فتح اللہ | ساڑھے 6 بجے شام |
19 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | فتح اللہ | ڈھائی بجے دوپہر |
19 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | میرپور | ڈھائی بجے دوپہر |
19 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | میرپور | ساڑھے 6 بجے شام |
19 مارچ | ![]() |
بمقابلہ | ![]() |
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی -وارم اپ | فتح اللہ | ساڑھے 6 بجے شام |
٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔