ٹیسٹ مقابلوں کی درجہ بندی | کرک نامہ

ٹیسٹ مقابلوں کی درجہ بندی

ٹیموں کی عالمی درجہ بندی

شمارملکمیچزپوائنٹسریٹنگ
1انگلستان445124116
2جنوبی افریقہ323709116
3آسٹریلیا465153112
4بھارت465103111
5پاکستان353781108
6سری لنکا38378099
7ویسٹ انڈیز30260487
8نیوزی لینڈ28236685
9بنگلہ دیش181358

بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی

شمارکھلاڑیریٹنگملک
1شیونرائن چندرپال827ویسٹ انڈیز
2ابراہم ڈی ولیئرز821جنوبی افریقہ
3ژاک کیلس819جنوبی افریقہ
4یونس خان797پاکستان
5کمار سنگاکارا779سری لنکا
6ایلسٹر کک777انگلستان
7تھیلان سماراویرا772سری لنکا
8مائیکل کلارک771آسٹریلیا
9ہاشم آملہ763جنوبی افریقہ
10روز ٹیلر761نیوزی لینڈ

گیند بازوں کی عالمی درجہ بندی

شمارکھلاڑیریٹنگملک
1ڈیل اسٹین886جنوبی افریقہ
2سعید اجمل835پاکستان
3جیمز اینڈرسن798انگلستان
4گریم سوان779انگلستان
5رنگانا ہیراتھ769سری لنکا
6ورنین فلینڈر764جنوبی افریقہ
7بین ہلفناس756آسٹریلیا
8اسٹورٹ براڈ749انگلستان
9پیٹر سڈل747آسٹریلیا
10عبد الرحمن739پاکستان

وضاحت: ٹیموں کی درجہ بندی ہر سیریز کی تکمیل پر تازہ کی جاتی ہے جبکہ کھلاڑیوں کی درجہ بندی ہر مقابلے کے بعد ترتیب دی جاتی ہے۔
آخری ترمیم: 28 اپریل 2012ء