انضمام الحق ( پاکستان )

3 1,336

Inzimam ul Haq انضمام الحق

نام: انضمام الحق

پیدائش: 3 مارچ 1970ء ، ملتان، پنجاب (پاکستان)

بڑی ٹیمیں : پاکستان ، آئی سی سی ورلڈ الیون ، ایشیا الیون ، پاکستان الیون آئی سی ایل ، لاہور بادشاہ ، یارکشائر

کردار: بلے باز

بلے بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے بلے بازی

گیند بازی کا انداز: بائیں ہاتھ سے گیند بازی

ٹیسٹ کرکٹ کیریئر

پہلا ٹیسٹ : پاکستان بمقابلہ انگلستان : 4 تا آٹھ جون 1992ء ، بمقام برمنگھم (انگلستان)

آخری ٹیسٹ : پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ : 8 تا 12 اکتوبر2007ء ، بمقام لاہور (پاکستان)

ٹیسٹ کی ایک اننگ میں بہترین بلے بازی

  • 329  رنز           : بمقابلہ نیوزی لینڈ ، 2002ء
  • *200 رنز          : بمقابلہ سری لنکا ، 1999ء
  • 184  رنز           : بمقابلہ بھارت ، 2005ء
  • 177 رنز           : بمقابلہ ویسٹ انڈیز ، 1997ء
  • 148 رنز           : بمقابلہ انگلستان  ، 1996ء

 

بلے بازی - ٹیسٹ کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز رنز اوسط بہترین اننگ اسٹرائیک ریٹ سنچریاں نصف سنچریاں چوکے چھکے کیچ
120 200 8830 49.60 329 54.02 25 46 1105 48 81
گیند بازی - ٹیسٹ کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز گیندیں رنز وکٹیں بہترین گیندبازی/ اننگ بہترین گیندبازی/میچ اوسط چار وکٹیں/اننگ پانچ وکٹیں/اننگ دس وکٹیں
/میچ
120 1 9 8 0 - - - 0 0 0

ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کیریئر

پہلا میچ : پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز :  22 نومبر 1991ء ، بمقام لاہور (پاکستان)

آخری میچ:  پاکستان بمقالہ  زمبابوے : 21 مارچ 2007ء ، بمقام کنگسٹن (ویسٹ انڈیز)

ایک روزہ کرکٹ میچ میں بہترین بلے بازی

  • *137 رنز           : بمقالہ نیوزی لینڈ ، 1994ء
  • 123رنز             : بمقالہ بھارت ، 2004ء
  • 122رنز              : بمقالہ بھارت ، 2004ء
  • *121 رنز           : بمقالہ بھارت ، 2000ء
  • *118 رنز           : بمقالہ سری لنکا، 2001ء

 

بلے بازی – ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز رنز اوسط بہترین اننگ اسٹرائیک ریٹ سنچریاں نصف سنچریاں چوکے چھکے کیچ
378 350 11739 39.52 137* 74.24 10 83 971 144 113
گیند بازی - ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز گیندیں رنز وکٹیں بہترین گیندبازی/میچ اوسط

اکنامی

ریٹ

سٹرائیکریٹ

چار وکٹیں

اننگ/

پانچ وکٹیں

اننگ/

378 6 58 64 3 1/0 21.33 6.62 19.3 0 0

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیریئر

واحد میچ : پاکستان بمقابلہ انگلستان : 28 اگست 2006ء ، برسٹل (انگلستان)

اعزازات:

  • ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز
  • ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں  چوتھے سب سے رنز بنانے والے بلے باز
  • ٹیسٹ کرکٹ میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز
  • ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے پاکستانی بلے باز
  • ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سینچری بنانے والے دنیا کے چند بلے بازوں میں سے ایک
  • 1200ء سے لیکر 2007ء تک 90  ایک روزہ  اور 31 ٹیسٹ میچز میں پاکستانی ٹیم کے کپتان