عمران خان (پاکستان)

1 1,070

نام: عمران خان نیازی

پیدائش: 25 نومبر1952، لاہور، پنجاب (پاکستان)

کردار: آل راؤنڈر

بلے بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے بلے بازی

گیند بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے تیز گیند باز

ٹیسٹ کیریئر

پہلا ٹیسٹ – پاکستان بمقابلہ انگلستان، 3 تا 8 جون 1971ء بمقام برمنگھم، انگلستان

آخری ٹیسٹ – پاکستان بمقابلہ سری سری لنکا، 2 سے 7جون1992ء، بمقام فیصل آباد پاکستان

ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کیریئر

پہلا میچ – پاکستان بمقابلہ انگلستان،31 اگست 1974ء ، بمقام ناٹنگھم، انگلستان

آخری میچ۔  پاکستان مقابلہ انگلستان ،25 مارچ 1992ء ، بمقام میلبورن ،آسٹریلیا

بلے بازی - ٹیسٹ کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز رنز اوسط بہترین اننگ اسٹرائیک ریٹ سنچریاں نصف سنچریاں چوکے چھکے کیچ
88 126 3807 37.69 136 - 6 18 - 55 28
گیند بازی - ٹیسٹ کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز گیندیں رنز وکٹیں بہترین گیند بازی/اننگ بہترین گیند بازی/میچ اوسط چار وکٹیں/اننگ پانچ وکٹیں/اننگ دس وکٹیں/میچ
88 142 19458 8258 362 58/8 116/14 22.81 17 23 6
بلے بازی – ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز رنز اوسط بہترین اننگ اسٹرائیک ریٹ سنچریاں نصف سنچریاں چوکے چھکے کیچ
175 151 3709 33.41 102* 72.65 1 19 -- -- 36
گیند بازی - ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر
میچز اننگز گیندیں رنز وکٹیں بہترین گیند بازی/اننگ بہترین گیند بازی/میچ اوسط چار وکٹیں/اننگ پانچ وکٹیں/اننگ اسٹرائیک ریٹ
175 153 7461 4844 182 3.89 38/6 26.61 3 1 40.9