شیڈول (مئی 2013ء)

ماہ مئی 2013ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
3 مئی زمبابوے زمبابوے بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ون ڈے بلاوایو 12 بجکر 30 منٹ دوپہر
5 مئی زمبابوے زمبابوے بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرا ون ڈے بلاوایو 12 بجکر 30 منٹ دوپہر
8 مئی زمبابوے زمبابوے بمقابلہ بنگلہ دیش تیسرا ون ڈے بلاوایو 12 بجکر 30 منٹ دوپہر
11 مئی زمبابوے زمبابوے بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹی ٹوئنٹی بلاوایو 4 بجکر 30 منٹ شام
12 مئی زمبابوے زمبابوے بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرا ٹی ٹوئنٹی بلاوایو 4 بجکر 30 منٹ شام
16 تا 20 مئی انگلستان انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ لارڈز تین بجے سہ پہر
17 مئی اسکاٹ لینڈ اسکاٹ لینڈ بمقابلہ پاکستان پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی ایڈنبرا 2 بجکر 45 منٹ دوپہر
19 مئی اسکاٹ لینڈ اسکاٹ لینڈ بمقابلہ پاکستان پاکستان دوسرا ٹی ٹوئنٹی ایڈنبرا 2 بجکر 45 منٹ دوپہر
23 مئی آئرلینڈ آئرلینڈ بمقابلہ پاکستان پاکستان پہلا ایک روزہ ڈبلن 2 بجکر 45 منٹ دوپہر
24 تا 28 مئی انگلستان انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ لیڈز 3 بجے سہ پہر
26 مئی آئرلینڈ آئرلینڈ بمقابلہ پاکستان پاکستان دوسرا ایک روزہ ڈبلن 2 بجکر 45 منٹ دوپہر
31 مئی جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ بمقابلہ نیدرلینڈز نیدرلینڈز واحد ایک روزہ ایمسٹلوین 1 بجکر 45 منٹ دوپہر
31 مئی انگلستان انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ پہلا ایک روزہ لارڈز 2 بجکر 45 منٹ دوپہر

٭ تمام اوقات پاکستان کےمعیاری وقت کے مطابق ہیں۔