شیڈول (جنوری 2015ء)

ماہ جنوری 2015ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
2 تا 6 جنوری جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز تیسرا ٹیسٹ کیپ ٹاؤن ڈیڑھ بجے دوپہر
3 تا 7 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا دوسرا ٹیسٹ ویلنگٹن 3 بجے شب
6 تا 10 جنوری آسٹریلیا بمقابلہ بھارت چوتھا ٹیسٹ سڈنی ساڑھے 4 بجے صبح
8 جنوری افغانستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ دبئی سہ فریقی سیریز دبئی ساڑھے 10 بجے صبح
9 جنوری جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹوئنٹی کیپ ٹاؤن 9 بجے شب
10 جنوری  افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ دبئی سہ فریقی سیریز دبئی 3 بجے دوپہر
11 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا پہلا ایک روزہ کرائسٹ چرچ 3 بجے شب
11 جنوری جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی ٹوئنٹی جوہانسبرگ 6 بجے شام
12 جنوری  آئرلینڈ بمقابلہ  اسکاٹ لینڈ دبئی سہ فریقی سیریز دبئی 3 بجے دوپہر
14 جنوری  افغانستان بمقابلہ  اسکاٹ لینڈ دبئی سہ فریقی سیریز دبئی 3 بجے دوپہر
14 جنوری جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز تیسرا ٹی ٹوئنٹی ڈربن 6 بجے شام
15 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا دوسرا ایک روزہ ہملٹن 6 بجے صبح
16 جنوری آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان سہ فریقی سیریز سڈنی 8 بجکر 20 منٹ صبح
16 جنوری جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلا ایک روزہ ڈربن ساڑھے 4 بجے شام
17 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا تیسرا ایک روزہ آکلینڈ 6 بجے صبح
17 جنوری  افغانستان بمقابلہ  آئرلینڈ دبئی سہ فریقی سیریز دبئی ساڑھے 10 بجے صبح
18 جنوری آسٹریلیا بمقابلہ بھارت سہ فریقی سیریز ملبورن 8 بجکر 20 منٹ صبح
18 جنوری جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز دوسرا ایک روزہ جوہانسبرگ 1 بجے دوپہر
19 جنوری  آئرلینڈ بمقابلہ  اسکاٹ لینڈ دبئی سہ فریقی سیریز دبئی صبح ساڑھے 10 بجے
20 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا چوتھا ایک روزہ نیلسن 3 بجے شب
20 جنوری انگلستان بمقابلہ بھارت سہ فریقی سیریز برسبین 8 بجکر 20 منٹ صبح
21 جنوری جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز تیسرا ایک روزہ ایسٹ لندن ساڑھے 4 بجے شام
23 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا پانچواں ایک روزہ ڈنیڈن 3 بجے شب
23 جنوری آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان سہ فریقی سیریز ہوبارٹ 8 بجکر 20 منٹ صبح
25 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا چھٹا ایک روزہ ڈنیڈن 3 بجے شب
25 جنوری جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز چوتھا ایک روزہ پورٹ ایلزبتھ 1 بجے دوپہر
26 جنوری آسٹریلیا بمقابلہ بھارت سہ فریقی سیریز سڈنی 8 بجکر 20 منٹ صبح
28 جنوری جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز پانچواں ایک روزہ سنچورین ساڑھے 4 بجے شام
29 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا ساتواں ایک روزہ ویلنگٹن 6 بجے صبح
30 جنوری انگلستان بمقابلہ بھارت سہ فریقی سیریز پرتھ 8 بجکر 20 منٹ صبح
30 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان پہلا ایک روزہ ویلنگٹن 6 بجے صبح

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔