کرک نامہ » ویسٹ انڈیز
آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن نتائج سمیٹنے کے بعد انگلستان پہنچنے والا ویسٹ انڈین دستے کی پریشانیوں سے کچھ راحت ضرور ملی ہوگی کیونکہ مارلون سیموئلز ان کا ساتھ دینے کے لیے انگلستان پہنچ...
موضوع: ویسٹ انڈیز
ویسٹ انڈیز کا دستہ، جس کو انگلستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے دو ہفتے سے بھی کم وقت میسر ہے، اس وقت صرف 11 فٹ کھلاڑیوں کے ساتھ انگلش سرزمین پر موجود ہے جبکہ تین کھلاڑی ویزا مسائل کے باعث اب تک...
موضوع: انگلستان, ویسٹ انڈیز
شعلہ فشاں بلے باز کرس گیل ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ سے معاملات طے ہو جانے کے بعد اب کاؤنٹی معاہدے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ یوں وہ انگلستان کے خلاف آنے والی سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گے۔ گزشتہ...
موضوع: ویسٹ انڈیز
اگر ویوین رچرڈز ’کرکٹ کا بادشاہ‘ ہے ’دنیائے کرکٹ کا شہزادہ‘ کہلانے کا حقدار صرف ایک کھلاڑی ہے وہ ہے برائن چارلس لارا۔ چھوٹے سے قد کا یہ بلے باز بدقسمتی سے اک ایسے عہد میں ویسٹ انڈین کرکٹ کے آسمان...
موضوع: ویسٹ انڈیز
دنیائے کرکٹ کے بیشتر ماہرین اس امر پر متفق ہیں کہ 1970ء کی دہائی کے اوائل سے لے کر 1990ء کے ابتدائی ایام تک ویسٹ انڈیز کرکٹ تاریخ کی مضبوط ترین ٹیم تھا۔ دنیا کے بہترین گیند بازوں میلکم مارشل، جوئیل گارنر،...
موضوع: ویسٹ انڈیز
محدود اوورز کی سیریز میں بہت ہی شاندار کارکردگی کے مظاہرے کے بعد طویل طرز کی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز سے جیسی توقعات وابستہ تھیں، بدقسمی سے وہ پوری نہ ہو سکیں اور وہ روسیو، ڈومینکا کے خوبصورت اسٹیڈیم...
موضوع: آسٹریلیا, ویسٹ انڈیز
ویسٹ انڈیز کے شیونرائن چندرپال کرکٹ کی تاریخ کی چیدہ ترین شخصیات کے کلب میں شامل ہو گئے ہیں، یعنی 10 ہزار رنز بنانے والے بلے بازوں میں۔ انہوں نے ونڈسر پارک، روسیو، ڈومینیکا میں آسٹریلیا کے خلاف جاری...
موضوع: ویسٹ انڈیز
بارش نے ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان زبردست مقابلے کے امکانات کا خاتمہ کر دیا اور دوسرا ٹیسٹ کئی نشیب و فراز لینے کے بعد بھی کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکا۔ یوں آسٹریلیا کو نہ صرف سیریز میں 1-0 کی ناقابل...
موضوع: آسٹریلیا, ویسٹ انڈیز
آسٹریلیا کے جاری دورۂ ویسٹ انڈیز میں اب تک بہت ہی زبردست معرکہ آرائی دیکھنے میں آئی ہے۔ آسٹریلیا کی قوت کااندازہ دنیا کی تمام کرکٹ ٹیموں کو بخوبی ہے لیکن جس جرات و بہادری کے ساتھ ویسٹ انڈیز اس کا...
موضوع: آسٹریلیا, ویسٹ انڈیز








