پاکستان | کرک نامہ

کرک نامہ » پاکستان

پاکستان نے سرزمینِ لنکا پر آخری مرتبہ 2009ء میں میزبان ٹیم کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلہ 52 رنز سے جیتا تھا۔ اس میچ میں ’مار دھاڑ‘ کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستانی اوپنر عمران نذیر نے محض 28 گیندوں...
موضوع: پاکستان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تیز گیند بازوں کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے اسپن باؤلنگ کے ’غیر تراشیدہ ہیروں‘ کی تلاش کا بھی عزم کرلیا ہے اور اس مشن کی ذمہ داری لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کو سونپی جارہی ہے۔ آئندہ...
موضوع: پاکستان
کرکٹ کی تاریخ میں چند ہی ایسے اسپنر ایسے آئے ہیں، جنہوں نے اپنی خداداد صلاحیتوں کی بدولت تن تنہا اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا اور ان میں عبد القادر کا نام سب سے نمایاں ہے۔ تاریخ میں پہلی بار ’اسپن...
موضوع: پاکستان
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم سال میں اپنے دوسرے بڑے امتحان یعنی دورۂ سری لنکا کی تیاریوں کے لیے سخت محنت کر رہی ہے۔ ٹیم کا تربیتی لاہور میں سخت گرمی میں جاری ہے اور کھلاڑی مشقوں میں جتے ہوئے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ...
موضوع: پاکستان
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان محدود اوورز کی اہم ترین سیریز کی میزبانی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ چکا ہے، کیونکہ سری لنکا نے سیریز کی میزبانی سے انکار کر دیا ہے کیونکہ اس کا شیڈول اولین سری لنکا پریمیئر...
موضوع: پاکستان
بھارت میں نوجوان کھلاڑیوں کے اسپاٹ فکسنگ کے دھندے میں ملوث ہونے نے تہلکہ مچا رکھا ہے اور ایک جانب جہاں سابق کھلاڑی مختلف پہلوؤں سے بھارتی کھلاڑیوں اور کرکٹ نظام کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں وہیں...
پاکستان کرکٹ بورڈ کا آل راؤنڈر محمد حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی کی قیادت سونپنا اور ایک روزہ مقابلوں میں انہیں نائب کپتان بنانا یقیناً ایک ایسا فیصلہ ہے جس نے قومی کرکٹ شائقین، لکھاریوں اور سابق کرکٹرز کے...
موضوع: پاکستان
بہت سےپاکستانی شائقین کرکٹ کی نظر میں دورۂ سری لنکا کے لئے جن دستوں کا اعلان کیا گیا ہے، وہ اس بات کا پتہ دیتے ہیں کہ نئی ٹیم انتظامیہ مثبت انداز میں سوچ رہی ہے۔ تینوں طرز کی کرکٹ کے لئے مختلف ٹیموں...
موضوع: پاکستان
پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایک موزوں باؤلنگ کوچ کی تلاش عاقب جاوید کے استعفے کے بعد سے جاری ہے اور اس عہدے کو حاصل کرنے سلسلے میں باضابطہ و بے ضابطہ دونوں سطحوں پر مختلف نام بھی سامنے آئے ہیں تاہم ابھی تک...
موضوع: پاکستان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ کی قائدانہ صلاحیتوں کو پختہ کرنے اور انہیں چند مفید مشورے دینے کے لیے بنانے کے لیے چند نشستیں منعقد کی ہیں۔ کرکٹ بورڈ کے ایک ذریعے...
موضوع: پاکستان