زمبابوے | کرک نامہ

کرک نامہ » زمبابوے

مارٹن گپٹل کی 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے زمبابوے کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی با آسانی سات وکٹوں سے جیت لیا۔ 160 رنز کے معقول ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ گپٹل کی اننگز پر سوار ہو کر...
نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں زمبابوے کو بدترین شکست دے کر ایک مرتبہ پھر دہائیاں پیچھے پہنچا دیا ہے، جب افریقی ملک بڑی ٹیموں کے خلاف جدوجہد کرتا دکھائی دیتا تھا۔ لیکن...
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 141 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایک روزہ سیریز با آسانی جیت لی۔ جس کی خاص بات 28 سالہ اوپنر راب نکول کی 146 رنز کی زبردست اننگز تھی جو 6 چھکوں اور 10 چوکوں سے مزین تھی جس کی بدولت...
ایک سبزی مائل وکٹ اپنے چار تیز گیند بازوں کی مدد سے نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں با آسانی 90 رنز سے زیر کر لیا۔ یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن میں میزبان نیوزی لینڈ نے حریف...
ٹیسٹ اکھاڑے میں واپسی کے بعد بیرون ملک پہلا ٹیسٹ زمبابوے کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا کیونکہ نیوزی لینڈ نے پہلا ٹیسٹ ایک اننگز اور 301 رنز کے ریکارڈ مارجن سے جیت لیا ہے۔ یہ نہ صرف نیوزی لینڈ کی تاریخ...
زمبابوے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بعد ایک اور شاندار فتح کے بہت نزدیک پہنچ کر بھی اسے حاصل نہ کر پایا اور یوں نیوزی لینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 34 رنز سے شکست کھا گیا تاہم اس...
جب درکار ہدف تین سو رنز کی نفسیاتی حد سے زائد ہو، ٹیم کی ناکامیوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ بھی جاری ہو تو ایسے میں ہوش کے ساتھ جوش سے کام لیتے ہوئے جارحانہ حکمت عملی ہی کام آسکتی ہے. اس کی مثال نیوزی...
عالمی کپ کے بعد ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم کا درجہ حاصل کرنے والی زمبابوے کی ٹیم پہ در پہ شکستوں کے بھنور میں پھنسی نظر آتی ہے. بنگلہ دیش کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے والی ٹیم بعد ازاں پاکستان اور اب نیوزی...
نیوزی لینڈ کی جانب سے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کرنے والے روب نکول اور ڈوگ بریسویل نے زمبابوے کے خلاف فتح میں مرکزی کردار ادا کیا اور ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز میں بلیک کیپس کو 1-0 کی...
نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کے ذریعے مسلسل دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر دورہ زمبابوے کا کامیاب آغاز کرلیا ہے. گزشتہ مقابلے میں بدترین شکست کا شکار ہونے والی زمبابوے کی ٹیم...