افغانستان | کرک نامہ

کرک نامہ » افغانستان

افغانستان، جس کی کرکٹ نے پاکستانی سرزمین پر ہی جنم لیا، نے اپنے کرکٹ گرو پاکستان کے خلاف تاریخ کے پہلے ایک روزہ مقابلے میں بھرپور جان لڑائی لیکن پاکستان کی آل راؤنڈ کارکردگی ان کو زیر کرنے کے لیے...
افغانستان کرکٹ بورڈ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس کی ٹیم رواں ماہ شروع ہونے والے پاکستان کے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے پاکستان ضرور آئے گی۔ افغانستان نے رواں سال مئی میں پاکستان کا دورہ...
افغان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو حامد شنواری نے کہا ہے کہ راشد لطیف افغان کرکٹ کے کوچ کا عہدہ چھوڑ دینا ہر گز افغانستان میں کرکٹ کے مفاد میں نہیں اور افغان بورڈ کے عاقبت نااندیشی سے ملک میں کرکٹ...
افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نسیم اللہ دانش نے سابق قومی کوچ راشد لطیف کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے، جنہوں نے افغانستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور بد عنوانیوں کا الزام...
پاکستان کی 8 علاقائی ٹیموں پر مشتمل فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال ایک اور ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ماہ ستمبر میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے. اس مجوزہ...
پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے استعفی دے دیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ان کا استعفی قبول کر لیا ہے۔ راشد لطیف پاکستان 'اے' کے خلاف افغانستان کی کارکردگی...
موضوع: افغانستان
پاکستان 'اے' نے افغانستان کو 3-0 سے شکست دے کر مہمان ٹیم کو خالی ہاتھ وطن واپسی پر مجبور کردیا۔ سیریز کے آخری ایک روزہ مقابلے میں گزشتہ دو میچز کی نسبت افغان ٹیم نے حریف ٹیم کا زبردست مقابلہ کیا۔ اوپنر...
پاکستان 'اے' کے بلے بازوں کی مجموعی کارکردگی نے اسے افغانستان کے خلاف ایک روزہ میچز کی سیریز میں فتح دلا دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں پاکستان نے...
افغانستان کے دورۂ پاکستان کا آغاز ہی شکست کے ساتھ ہوا ہے جو اسلام آباد میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان 'اے' سے 5 وکٹوں سے شکست کھا گیا۔ محمد نبی کا ایک جارحانہ انداز، ان کی شعلہ فشاں اننگ...
پاکستان نے افغانستان کے خلاف سیریز کے طے شدہ مقامات میں کچھ تبدیلی کردی ہے اور ایک میچ ایبٹ آباد کے بجائے اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ ایبٹ آباد 2 مئی کو القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف امریکہ...