دیگر ممالک | کرک نامہ

کرک نامہ » دیگر ممالک

سرزمینِ پاکستان میں ہونے والا آخری اہم ٹورنامنٹ ایشیا کپ 2008ء تھا جس میں ہانگ کانگ کی ٹیم نے بھی حصہ لیا تھا، گو کہ اس کے کچھ عرصہ بعد ہی پاکستان لاہور میں دہشت گرد حملے کے باعث عرصے کے لیے بین الاقوامی...
موضوع: ہانگ کانگ
پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے حوالے سے آج ایک خوش آئند خبر یہ سامنے آئی ہے کہ کرکٹ کینیڈا نے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا باضابطہ اظہار کیا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو...
مارٹن گپٹل کی 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے زمبابوے کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی با آسانی سات وکٹوں سے جیت لیا۔ 160 رنز کے معقول ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ گپٹل کی اننگز پر سوار ہو کر...
افغانستان، جس کی کرکٹ نے پاکستانی سرزمین پر ہی جنم لیا، نے اپنے کرکٹ گرو پاکستان کے خلاف تاریخ کے پہلے ایک روزہ مقابلے میں بھرپور جان لڑائی لیکن پاکستان کی آل راؤنڈ کارکردگی ان کو زیر کرنے کے لیے...
نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں زمبابوے کو بدترین شکست دے کر ایک مرتبہ پھر دہائیاں پیچھے پہنچا دیا ہے، جب افریقی ملک بڑی ٹیموں کے خلاف جدوجہد کرتا دکھائی دیتا تھا۔ لیکن...
نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 141 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایک روزہ سیریز با آسانی جیت لی۔ جس کی خاص بات 28 سالہ اوپنر راب نکول کی 146 رنز کی زبردست اننگز تھی جو 6 چھکوں اور 10 چوکوں سے مزین تھی جس کی بدولت...
ایک سبزی مائل وکٹ اپنے چار تیز گیند بازوں کی مدد سے نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں با آسانی 90 رنز سے زیر کر لیا۔ یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن میں میزبان نیوزی لینڈ نے حریف...
ٹیسٹ اکھاڑے میں واپسی کے بعد بیرون ملک پہلا ٹیسٹ زمبابوے کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا کیونکہ نیوزی لینڈ نے پہلا ٹیسٹ ایک اننگز اور 301 رنز کے ریکارڈ مارجن سے جیت لیا ہے۔ یہ نہ صرف نیوزی لینڈ کی تاریخ...
زمبابوے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بعد ایک اور شاندار فتح کے بہت نزدیک پہنچ کر بھی اسے حاصل نہ کر پایا اور یوں نیوزی لینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 34 رنز سے شکست کھا گیا تاہم اس...
جب درکار ہدف تین سو رنز کی نفسیاتی حد سے زائد ہو، ٹیم کی ناکامیوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ بھی جاری ہو تو ایسے میں ہوش کے ساتھ جوش سے کام لیتے ہوئے جارحانہ حکمت عملی ہی کام آسکتی ہے. اس کی مثال نیوزی...